صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 956
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۵۶ ۹۷ کتاب التوحيد ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ أُتِيَ نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: بی منی تعلیم کے پاس وَامْرَأَةٍ مِّنَ الْيَهُودِ قَدْ زَنَيَا فَقَالَ یہودیوں میں سے ایک مرد اور ایک عورت کو لایا لِلْيَهُودِ مَا تَصْنَعُونَ بِهِمَا قَالُوا گیا جنہوں نے زنا کیا تھا۔آپ نے یہودیوں سے نُسَخِمُ وُجُوهَهُمَا وَنُخْزِيهِمَا قَالَ پوچھا: تم ان سے کیا کیا کاروائی کرتے ہو ؟ انہوں فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ نے کہا: ہم ان کا منہ کالا کرتے ہیں اور ان کو رسوا صَادِقِينَ فَجَاءُوا فَقَالُوا لِرَجُلٍ مِّمَّنْ کرتے ہیں۔آپ نے فرمایا: تورات لاؤ اور اس سے پڑھ کر سناؤ اگر تم سچے ہو۔تو وہ آئے اور يَرْضَوْنَ يَا أَعْوَرُ اقْرَأْ فَقَرَأَ حَتَّى انہوں نے ان لوگوں میں سے جن کو وہ پسند کرتے انْتَهَى إِلَى مَوْضِعٍ مِنْهَا فَوَضَعَ يَدَهُ تھے ایک شخص سے کہا: ارے کانے پڑھو اور وہ عَلَيْهِ قَالَ ارْفَعْ يَدَكَ فَرَفَعَ يَدَهُ فَإِذَا فِيهِ آيَةُ الرَّجْمِ تَلُوحُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّ عَلَيْهِمَا الرَّجْمَ وَلَكِنَّا نَتَكَاتَمُهُ پڑھنے لگا۔یہاں تک کہ تورات میں ایک مقام پر پہنچا تو اس نے اپنا ہاتھ اس پر رکھ دیا۔حضرت عبد اللہ بن سلام نے کہا: اپنا ہاتھ اُٹھاؤ۔اس نے بَيْنَنَا فَأَمَرَ بِهِمَا فَرُجِمَا فَرَأَيْتُهُ يُجَانِی اپنا ہاتھ اٹھایا تو اس میں رجم کا حکم تھا جو بالکل عَلَيْهَا الْحِجَارَةَ۔واضح تھا۔اس پر وہ کہنے لگا: محمد ! ان پر رحم ہی ہے لیکن ہم اپنے درمیان اس کو چھپائے رکھتے ہیں۔تو آپ نے ان کے متعلق حکم دیا اور وہ دونوں سنگسار کئے گئے۔میں اس یہودی کو دیکھتا تھا کہ وہ اس عورت پر پتھر سے بچانے کے لئے جھکتا تھا۔أطرافه: ۱۳۲۹، ۳۶۳۰، ٤٥٥٦، ٦٨۱۹، ٦٨٤١، ٧٣٣٢۔ريح : مَا يَجُوزُ مِنْ تَفْسِيرِ التَّوْرَاةِ وَغَيْرِهَا مِنْ كُتُبِ اللَّهِ بِالْعَرَبِيَّةِ: عربي وغيره زبان میں تورات اور اس کے سوا جو اللہ کی کتابیں ہیں ان کا ترجمہ کرنا جو جائز ہے۔علامہ بدرالدین عینی لکھتے ہیں: عربی وغیرہ زبان میں تورات اور اس کے سوا جو اللہ کی کتابیں ہیں ان کا ترجمہ کرنا جو جائز ہے حدیث میں ترجمان کا لفظ ہے اس کا معنی ہے کہ وہ شخص جو ایک لغت کو دوسری زبان یا دوسری لغت کی