صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 955
صحیح البخاری جلد ١٦ ۹۵۵ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٥٤١: وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَخْبَرَنِي ۷۵۴۱: اور حضرت ابن عباس نے کہا: ابوسفیان أَبُو سُفْيَانَ بْنُ حَرْبٍ أَنَّ هِرَقْلَ دَعَا بن حرب نے مجھے بتایا کہ ہر قل نے اپنے ترجمان تَرْجُمَانَهُ ثُمَّ دَعَا بِكِتَابِ النَّبِيِّ صَلَّى کو بلایا۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خط منگایا اور اس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَهُ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ کو پڑھا: اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمن اور رحیم الرَّحِيمِ مِنْ مُحَمَّدٍ عَبْدِ اللهِ وَرَسُولِهِ ہے۔ محمد کی طرف سے جو کہ اللہ کا بندہ اور اس کا إِلَى هِرَقْلَ وَ يَاهْلَ الْكِتٰبِ تَعَالَوْا إِلى رسول ہے، ہر قل کی طرف۔ اور اسے اہل کتاب! آؤ اس بات کی طرف جو ہمارے اور تمہارے كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَ بَيْنَكُمُ (آل عمران: ٦٥) الآية۔ درمیان مشترک ہے۔ أطرافه: ۷، ۵۱، ۲۶۸۱ ، ۲۸۰۴ ، ۲۹۴۱، ۲۹۷۸ ، ۳۱۷۴ ، ٤۰۰۳ ، ٥٩٨٠، ٦٢٦٠، ٧١٩٦۔ ٧٥٤٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۷۵۴۲ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ عثمان حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بن عمر نے ہمیں بتایا۔ علی بن مبارک نے ہمیں خبر رض بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ دی ۔ علی نے یحی بن ابی کثیر سے ، بچی نے ابو سلمہ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت كَانَ أَهْلُ الْكِتَابِ يَقْرَءُونَ التَّوْرَاةَ کی۔ انہوں نے کہا: اہل کتاب مسلمانوں کے لئے بِالْعِبْرَانِيَّةِ وَيُفَسِّرُونَهَا بِالْعَرَبِيَّةِ لِأَهْلِ تورات کو عبرانی میں پڑھا کرتے تھے اور عربی زبان الْإِسْلَامِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ میں اس کی شرح بیان کرتے تھے رسول اللہ صلی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُصَدِّقُوا أَهْلَ الْكِتَابِ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل کتاب کی تصدیق مت وَلَا تُكَذِّبُوهُمْ وَقُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا کرو اور نہ ہی ان کو جھٹلاؤ اور کہو: ہم اللہ (پر) اور جو کچھ نازل کیا گیا ہے اس پر ایمان رکھتے ہیں۔ أُنْزِلَ (آل عمران : ٨٥) الْآيَةَ۔ أطرافه: ٤٤٨٥ ، ٧٣٦٢- ٧٥٤٣ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۷۵۴۳ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب نے