صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 951 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 951

صحیح البخاری جلد ۱۶ عَنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ۔أطرافه: ٧٤٠٥، ٧٥٠٥- ۹۵۱ ۹۷- كتاب التوحيد ایک باع قریب ہو تا ہوں باغ کا لفظ بولا یا ( کہا:) بوع۔اور معتمر نے کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔(انہوں نے کہا: ) میں نے حضرت انس سے سنا۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے تھے۔آپ اپنے رب عز و جل سے بیان کرتے تھے۔٧٥٣٨: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۷۵۳۸ آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ ہمیں بتایا۔محمد بن زیاد نے ہم سے بیان کیا، کہا: أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ میں نے حضرت ابو ہریرہ سے سنا۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وَسَلَّمَ يَرْوِيهِ عَنْ رَبِّكُمْ قَالَ لِكُلِّ عَمَلٍ سلم تمہارے رب سے اس کو روایت کرتے تھے كَفَّارَةٌ وَالصَّوْمُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ کہ اس نے فرمایا: ہر عمل کا ایک کفارہ ہوتا ہے اور وَلَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللهِ روزه خاص میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ۔نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ عمدہ ہے۔أطرافه: ١٨٩٤، ١٩٠٤، ٥٩٢٧، ٧٤٩٢- ٧٥٣٩ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۷۵۳۹: حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ ح و قَالَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے روایت کی۔اور خلیفہ نے مجھ سے کہا: یزید بن زریع نے ہم لِي خَلِيفَةً حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ سے بیان کیا۔یزید نے سعید سے، سعید نے قتادہ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَن سے ، قتادہ نے ابو العالیہ سے ، ابو العالیہ نے حضرت ابْنِ عَبَّاسِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عباس نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا يَرْوِيهِ عَنْ بي صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ منجملہ ان رَبِّهِ قَالَ لَا يَنْبَغِي لِعَبْدِ أَنْ يَقُولَ إِنَّهُ باتوں کے جو آپ اپنے رب سے روایت کرتے خَيْرٌ مِّنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى وَنَسَبَهُ تھے ، آپ نے فرمایا: کسی بندے کو یوں نہیں کہنا