صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 950
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۵۰ ۹۷- كتاب التوحيد بَاب ٥٠ : ذِكْرُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِوَايَتُهُ عَنْ رَبِّهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے رب سے روایت کرنا اور کسی بات کا ذکر کرنا ٧٥٣٦ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ ۷۵۳۶ : محمد بن عبدالرحیم نے مجھ سے بیان کیا عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ کہ ابوزید سعید بن ربیع ہروی نے ہمیں بتایا۔ الرَّبِيعِ الْهَرَوِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے قتادہ سے، قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ مادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے، حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْوِيهِ انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ عَنْ رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ إِذَا تَقَرَّبَ آپ اپنے رب عزوجل سے روایت کرتے تھے۔ الْعَبْدُ إِلَيَّ شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا اس نے فرمایا: جب (میرا) بندہ میری طرف ایک بالشت قریب ہوتا ہے تو میں اس کی طرف ایک وَإِذَا تَقَرَّبَ مِنِّي ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ ہاتھ قریب ہوتا ہوں اور جب وہ مجھ سے ایک بَاعًا وَإِذَا أَتَانِي مَشْيًا أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً۔ ہاتھ قریب ہوتا ہے تو میں اس سے ایک باغ قریب ہو جاتا ہوں اور جب وہ چل کر میرے پاس آتا ہے تو میں اس کے پاس دوڑ کر آتا ہوں۔ ٧٥٣٧: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى ۷۵۳۷: مسدد نے ہم سے بیان کیا۔ مسدد نے عَنِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ يحي سے ، یحییٰ نے تیمی سے ، تیمی نے حضرت انس أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ رُبَّمَا ذَكَرَ النَّبِيَّ بن مالک سے ، حضرت انس نے حضرت ابو ہریرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَقَرَّبَ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: کئی بار نبی صلی اللہ الْعَبْدُ مِنِّي شِبْرًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ ذِرَاعًا علیہ وسلم نے اس بات کا ذکر کیا، فرمایا: جب (میرا) وَإِذَا تَقَرَّبَ مِنِّي ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ بندہ مجھ سے ایک بالشت قریب ہو جاتا ہے تو میں بَاعًا أَوْ بُوعًا۔ وَقَالَ مُعْتَمِرٌ سَمِعْتُ اس سے ایک ہاتھ قریب ہوتا ہوں اور جب وہ أَبِي سَمِعْتُ أَنَسًا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ! مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہوتا ہے تو میں اس کے اے فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں عنِ النبی ﷺ ہے ( فتح الباری جزء ۱۳ حاشیہ صفحہ ۱۳۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔