صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 949
صحیح البخاری جلد ١٦ ۹۴۹ ۹۷- كتاب التوحيد حضرت عبد اللہ بغیر کنیت سے یہی مراد ہوتے ہیں۔“ (صحیح البخاری، ترجمه و شرح، كِتَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلاةِ، فَضْلِ الصَّلاةِ لِوَقْتِهَا ، جلد ا ، صفحہ ۶۲۸) باب ٤٩ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى إِنَّ الْإِنْسَانَ خُلِقَ هَلُومًا إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعًا (المعارج: ٢٠ - ٢٢) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: انسان کی فطرت میں تلون ہے۔ جب اس کو کوئی تکلیف پہنچے تو گھر اجاتا ہے اور جب اس کو کوئی فائدہ پہنچے تو بخل کرنے لگ جاتا ہے (اور نہیں چاہتا کہ کوئی اس کا شریک ہو ) هَلُومًا ضَجُورًا ۔ ھنوما کے معنی ہیں: جلدی سے اکتا جانے والا۔ ٧٥٣٥: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۷۵۳۵: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ جزیر جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا بن حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حسن سے حمد الله سل دیا۔ پھر آپ کو خبر پہنچی کہ وہ خفا ہو گئے ہیں تو عَمْرُو بْنُ تَغْلِبَ قَالَ أَتَى النَّبِيَّ روایت کی کہ حضرت عمرو بن تغلب نے ہم سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَالٌ فَأَعْطَى بیان کیا۔ انہوں نے کہا: نبی علی ایم کے پاس کچھ مال آیا تو آپ نے بعض لوگوں کو دیا اور بعض کو نہ قَوْمًا وَمَنَعَ آخَرِينَ فَبَلَغَهُ أَنَّهُمْ عَتَبُوا فَقَالَ إِنِّي أُعْطِي الرَّجُلَ وَأَدَعُ الرَّجُلَ آپ نے فرمایا: میں ایک شخص کو دیتا ہوں اور ایک وَالَّذِي أَدَعُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ الَّذِي خص کو چھوڑتا ہوں حالانکہ وہ جس کو چھوڑتا أُعْطِي أُعْطِي أَقْوَامًا لِمَا فِي قُلُوبِهِمْ ہوں وہ مجھے زیادہ پیارا ہوتا ہے بنسبت اس شخص مِنَ الْجَزَعِ وَالْهَلَعِ وَأَكِلُ أَقْوَامًا إِلَى کے جس کو میں دیتا ہوں۔ بعض لوگوں کو اس لئے مَا جَعَلَ اللَّهُ فِي قُلُوبِهِمْ مِّنَ الْغِنَى دیتا ہوں کہ ان کے دل میں بے صبری اور لالچ وَالْخَيْرِ مِنْهُمْ عَمْرُو بْنُ تَغْلِبَ ہوتا ہے اور بعض لوگوں کو اس بے نیازی اور فَقَالَ عَمْرُو مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي بِكَلِمَةِ بھلائی کے سپرد کر دیتا ہوں جو اللہ نے ان کے رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُمْرَ ولوں میں رکھی ہوتی ہے۔ ان لوگوں میں سے عمرو بن تغلب بھی ہیں۔ حضرت عمرو نے کہا: میں پسند النَّعَمِ۔ أطرافه: ٩٢٣، ٣١٤٥- نہیں کرتا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیم کے کلمہ کے بدلے میرے لئے سرخ رنگ کے اُونٹ ہوں۔