صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 946
صحيح البخاری جلد ١٦ ۹۴۶ ۹۷- كتاب التوحيد حَتَّى غَرَبَتِ الشَّمْسُ فَأُعْطِيتُمْ تم نے اس پر عمل کیا یہاں تک کہ سورج غروب قِيرَاطَيْنِ قِيرَاطَيْنِ فَقَالَ أَهْلُ الْكِتَابِ ہو گیا اور تمہیں دو دو قیراط دیئے گئے۔ اہل کتاب هَؤُلَاءِ أَقَلُّ مِنَّا عَمَلًا وَأَكْثَرُ أَجْرًا نے کہا: یہ ہم سے تھوڑا کام کرنے والے ہیں اور قَالَ اللهُ هَلْ ظَلَمْتُكُمْ مِنْ حَقِكُمْ زیادہ مزدوری لینے والے ہیں۔ اللہ نے فرمایا: کیا شَيْئًا قَالُوا لَا فَقَالَ فَهُوَ فَضْلِي میں نے تمہارے حق سے کچھ کم کر کے تمہیں دیا أُوتِيهِ مَنْ أَشَاءُ۔ ہے ؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ تو اللہ نے فرمایا: پھر یہ میر افضل ہے جسے چاہتا ہوں دیتا ہوں۔ أطرافه: ٥٥٧، ٢٢٦٨، ٢٢٦٩، ٣٤٥٩، ٥٠٢١، ٧٤٦٧۔ تشريح : قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَيةِ فَاتْلُوا اللہ تعالی کایہ فرمانا تو یہ ہے کہ تورات لاؤ اور اُسے پڑھو۔ حضرت خلیفة المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: الله آنحضرت صلی علیم کی ذات پاک ایسی تھی کہ ان کو قرآن کے فہم کے واسطے اسطے تو کسی کتاب کی ضرورت نہ تھی مگر تا ہم قرآن کو کلام الہی اور جو کچھ قرآن کریم پیش کرتا ہے اس کی تصدیق کے واسطے پھر بھی اور کتاب کی تو ضرورت تھی اور خود قرآن بتلاتا ہے کہ اور کتاب کی ضرورت ہے۔ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِنْ كُنتُمْ صَادِقِین آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی صداقت ثابت کرنے کے واسطے قرآن میں فرماتا ہے کہ ایک اور کتاب میں دیکھو۔ پھر لکھا ہے مَكْتُوبًا عِنْدَهُمْ في التورية فَاتْلُوهَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ۔۔۔ مَكْتُوبًا عِنْدَهُمْ فِي التَّوْرَيةِ وَالْإِنْجِيلِ : گویا دو کتابوں کی ضرورت پڑی۔ اس تقریر سے یہ بات ثابت ہوئی کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی پیشگوئیوں وغیرہ اور اپنے دعاوی اور نیز قرآن کی تصدیق کے واسطے دوسری کتابوں کی ضرورت پڑتی رہی۔ اس لئے خوب یاد رکھو کہ قرآن تو اپنی ذات میں ایک کامل ہے کبھی کتاب ہے مگر اس کے کمال کو جاننے کے لئے ہم اور کتابوں کے محتاج ہیں۔ یہ لغت کے بھی دوسرے علوم کی کتب کے۔ اگر کہو کہ اصول دین کو اس سے کیا تعلق ہے تو ہم کہتے ہیں قرآن شریف کی تصدیق کرنی بھی تو اصول دین ہے ۔