صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 945
صحیح البخاری جلد ۱۶ مالد ۹۷- كتاب التوحيد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِسْلَامَ وَالْإِيمَانَ نے حضرت بلال سے فرمایا: مجھے وہ عمل بتاؤ جو تم وَالصَّلَاةَ عَمَلًا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ نے اسلام میں کیا ہو جس پر تمہیں سب سے زیادہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِبِلَالٍ امید ہو۔ حضرت بلال نے کہا: میں نے ایسا کوئی أَخْبِرْنِي بِأَرْجَى عَمَلٍ عَمِلْتَهُ فِي عمل نہیں کیا جس پر مجھے سب سے زیادہ امید ہو الْإِسْلَامِ قَالَ مَا عَمِلْتُ عَمَلًا أَرْجَى مگر یہ کہ میں نے جب بھی وضو کیا تو (نفل) ؟ عِنْدِي أَنِّي لَمْ أَتَطَهَّرْ إِلَّا صَلَّيْتُ پڑھی۔ اور آپ سے پوچھا گیا: کون سا عمل سب وَسُئِلَ أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ قَالَ إِيمَانُ سے بڑھ کر ہے؟ آپ نے فرمایا: اللہ اور اس کے بِاللهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ الْجِهَادُ ثُمَّ حَجٌ رسول پر ایمان لانا پھر جہاد کرنا پھر وہ حج جس میں مبْرُور۔ سراسر نیکی کو مد نظر رکھا گیا ہو۔ نماز ٧٥٣٣ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۷۵۳۳: عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ نے ہمیں بتایا۔ یونس نے ہمیں خبر دی۔ یونس نے أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ زہری سے روایت کی کہ سالم نے مجھے بتایا۔ سالم اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا بَقَاؤُكُمْ فِيمَنْ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری سَلَفَ مِنَ الْأُمَمِ كَمَا بَيْنَ صَلَاةِ عمر ان امتوں کے مقابل پر جو گزر چکی ہیں اتناہی الْعَصْرِ إِلَى غُرُوبِ الشَّمْسِ أُوتِي عرصہ ہے جتنا کہ عصر کی نماز سے لے کر سورج کے ڈوبنے تک ہوتا ہے۔ تورات والوں کو تورات أَهْلُ التَّوْرَاةِ التَّوْرَاةَ فَعَمِلُوا بِهَا حَتَّى دی گئی اور وہ اس پر عمل کرتے رہے یہاں تک کہ انْتَصَفَ النَّهَارُ ثُمَّ عَجَزُوا فَأَعْطُوا دو پہر ہو گئی۔ پھر وہ عاجز آ گئے اور انہیں ایک قِيرَاطًا قِيرَاطًا ثُمَّ أُوتِيَ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ ایک قیراط دیا گیا۔ پھر انجیل والوں کو انجیل دی گئی الْإِنْجِيلَ فَعَمِلُوا بِهِ حَتَّى صُلِّيَتِ اور وہ اس پر عمل کرتے رہے یہاں تک کہ عصر کی الْعَصْرُ ثُمَّ عَجَزُوا فَأَعْطُوا قِيرَاطًا نماز پڑھی گئی۔ پھر وہ بھی عاجز آگئے اور انہیں قِيرَاطًا ثُمَّ أُوتِيتُمُ الْقُرْآنَ فَعَمِلْتُمْ بِهِ ایک ایک قیراط دیا گیا۔ پھر تمہیں قرآن دیا گیا اور