صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 941 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 941

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۴۱ ۹۷- كتاب التوحيد رِسَالَةِ رَبِّنَا أَنَّهُ مَنْ قُتِلَ مِنَّا صَارَ إِلَى جو شخص مارا جائے گا وہ جنت کو سدھارے گا۔ الْجَنَّةِ۔ طرفه: ٣١٥٩ ٧٥٣١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۷۵۳۱ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنِ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل سے، الشَّعْبِيِّ عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ اسماعیل نے شعبی سے، شعبی نے نے مسروق سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَمَ روایت کی۔ وہ کہتی تھیں : جو شخص تم سے کہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ چھپا لیا تھا۔ اور محمد شَيْئًا۔ وَقَالَ مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ بن یوسف فریابی) نے کہا: ابو عامر عقدی نے الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ اسماعیل بن ابی خالد سے، اسماعیل نے شعبی سے، مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَنْ حَدَّثَكَ شعبی نے مسروق سے، مسروق نے حضرت عائشہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَمَ سے روایت کی۔ کہتی تھیں کہ جو تم سے یہ بیان شَيْئًا مِّنَ الْوَحْيِ فَلَا تُصَدِّقْهُ إِنَّ اللَّهَ کرے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی سے کچھ تَعَالَى يَقُولُ يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلغ مَا چھپارکھا تھا تو اس کو سچامت سمجھو۔ اللہ تعالیٰ فرماتا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا ہے : یعنی اے رسول! تیرے رب کی طرف سے بَلَغْتَ رِسَالَتَهُ (المائدة : ٦٨)۔ جو (کلام بھی) تجھ پر اُتارا گیا ہے اُسے (لوگوں تک پہنچا، اور اگر تو نے (ایسا) نہ کیا تو (گویا) تو نے اُس کا پیغام ( بالکل) نہیں پہنچایا۔ أطرافه: ۳٢٣٤ ، ۳۲۳۵ ، ٤٦١٢، 4855، 7380۔ ٧٥٣٢: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۷۵۳۲: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش وَائِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ قَالَ نے ابو وائل سے، ابو وائل نے عمرو بن شرحبیل سے