صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 936
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۳۶ ۹۷- كتاب التوحيد پیدا کرنا اور تمہاری اخْتِلَافُ الْسِنَتِكُمْ وَ الْوَانِكُمْ (الروم : ۲۳) سے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا وَقَالَ جَلَّ ذِكْرُهُ وَافْعَلُوا الْخَيْرَ زبانوں اور تمہارے رنگوں کا اختلاف بھی ہے۔ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (الحج: ۷۸)۔ اور اللہ جل ذکرہ نے فرمایا: یعنی اور نیک کام کرو تا کہ تم اپنے مقصود کو پالو۔ ٧٥٢٨ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۷۵۲۸: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى نے ابو صالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحَاسُدَ إِلَّا فِي سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی النَتَيْنِ رَجُلٌ آتَاهُ اللهُ الْقُرْآنَ فَهُوَ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رشک نہیں کرنا چاہیئے مگر يَتْلُوهُ آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ النَّهَارِ فَهُوَ دو شخصوں کے متعلق۔ ایک وہ شخص جس کو اللہ نے يَقُولُ لَوْ أُوتِيتُ مِثْلَ مَا أُوتِيَ هَذَا قرآن کا علم دیا ہو وہ اس کے دیا ہو وہ اس کو رات کے اوقات میں اور دن کے اوقات میں بھی پڑھتا ہے اور کوئی کہے لَفَعَلْتُ كَمَا يَفْعَلُ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللهُ اگر مجھے بھی ویسا ہی دیا جائے جو اس شخص کو دیا گیا مَالًا فَهُوَ يُنْفِقُهُ فِي حَقِّهِ فَيَقُولُ لَوْ ہے تو میں بھی ویسا ہی کروں جیسا یہ کرتا ہے اور أُوتِيتُ مِثْلَ مَا أُوتِيَ عَمِلْتُ فِيهِ مِثْلَ ایک وہ شخص جس کو اللہ نے مال دیا ہو اور وہ اس مَا يَعْمَلُ۔ أطرافه: ٥٠٢٦ ، ٧٢٣٢- کو جہاں خرچ کرنے کا حق ہے خرچ کرتا ہو اور کوئی کہے اگر مجھے بھی ویسا ہی دیا جائے تو میں بھی اس سے یہی کروں جو یہ کرتا ہے۔ ٧٥٢٩: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۷۵۲۹: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ سفیان نے ہمیں بتایا۔ زہری نے سالم سے روایت عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرتے ہوئے کہا۔ سالم نے اپنے باپ سے، ان وَسَلَّمَ قَالَ لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ کے باپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت رَجُلٌ آتَاهُ اللهُ الْقُرْآنَ فَهُوَ يَتْلُوهُ کی۔ آپ نے فرمایا: رشک نہ ہو مگر دو شخصوں