صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 933
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۹۳۳ ۹۷- كتاب التوحيد باب ٤٤ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ اَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ (الملك: ١٤، ١٥) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور (اے لوگو تم اپنی بات کو چھپاؤ یا ظاہر کرو، وہ (خدا) دلوں کی بات کو بھی خوب جانتا ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ جس نے پیدا کیا ہو وہی اندر کے حال نہ جانے، حالانکہ وہ مخفی سے مخفی رازوں کا واقف اور بہت خبر دار ہے يَتَخَافَتُونَ (طه: ١٠٤) يَتَسَارُّونَ ۔ يَتَخَافَتُونَ سے مراد یہ ہے کہ وہ چپکے سے آپس میں راز کی باتیں کرتے ہیں۔ ٧٥٢٥ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ ۷۵۲۵ عمرو بن زرارہ نے مجھ سے بیان کیا۔ زُرَارَةَ عَنْ هُشَيْمٍ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ انہوں نے ہشیم سے روایت کی کہ ابو بشر نے سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ہمیں خبر دی۔ ابوبشر نے سعید بن جبیر سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فِي قَوْلِهِ تَعَالَى سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ وَ لَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا تعالی کے اس قول وَ لَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِكَ وَ لَا تُخَافِتْ بِھا کے متعلق روایت کی، کہا: یہ آیت (بنی اسرائیل: ۱۱۱) قَالَ نَزَلَتْ اس وقت نازل ہوئی جب کہ رسول اللہ صلی اللہ وَرَسُولُ اللَّهِ لا مُخْتَفٍ بِمَكَّةَ علیہ وسلم مکہ میں مخفی رہتے تھے۔ تو آپ جب فَكَانَ إِذَا صَلَّى بِأَصْحَابِهِ رَفَعَ صَوْتَهُ اپنے صحابہ کو نماز پڑھاتے ہوئے قرآن پڑھنے بِالْقُرْآنِ فَإِذَا سَمِعَهُ الْمُشْرِكُونَ سَبُّوا میں اپنی آواز کو بلند کرتے، مشرک آپ کی آواز الْقُرْآنَ وَمَنْ أَنْزَلَهُ وَمَنْ جَاءَ بِهِ فَقَالَ سنتے تو قرآن کو بُرا بھلا کہتے اور اس کو بھی جس اللهُ لِنَبِيِّهِ اللهِ وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ نے اس کو نازل کیا اور اس کو بھی جو اسے لایا۔ أَيْ بِقِرَاءَتِكَ فَيَسْمَعَ الْمُشْرِكُونَ اس لئے اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا: فَيَسُبُّوا الْقُرْآنَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ یعنی اپنی قرآت کو اونچا نہ