صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 925
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۲۵ ۹۷- كتاب التوحيد (الانبياء:٣) وَقَوْلُهُ تَعَالَى لَعَلَّ الله سے کبھی کوئی نئی یاد دہانی نہیں آتی۔اور اللہ تعالیٰ کا يُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِكَ اَمْرًا (الطلاق: ٢) وَأَنَّ یہ فرمانا: شاید اللہ اس واقعہ کے بعد کچھ اور ظاہر حَدَثَهُ لَا يُشْبِهُ حَدَثَ الْمَخْلُوقِینَ کرے۔اور یہ کہ اس کا نیک کام مخلوق کے نیک کام لِقَوْلِهِ تَعَالَى لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْ ءٍ وَهُوَ کے مشابہ نہیں ہوتا کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: السَّمِيعُ البَصِيرُ (الشوری: ۱۲) وَقَالَ اس جیسی کوئی چیز نہیں اور وہ بہت سنے والا (اور) ابْنُ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ دیکھنے والا ہے۔اور حضرت ابن مسعودؓ نے نبی صلی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحْدِثُ الله علیہ وسلم سے نقل کیا کہ اللہ اپنا امر جو چاہتا ہے مِنْ أَمْرِهِ مَا يَشَاءُ وَإِنَّ مِمَّا أَحْدَثَ از سر نو پیدا کرتا ہے اور نیا حکم جو اس نے دیا ہے یہ بھی ہے کہ تم نماز میں باتیں نہ کیا کرو۔أَنْ لَّا تَكَلَّمُوا فِي الصَّلَاةِ۔٧٥٢٢: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۷۵۲۲: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ حاتم بن وردان نے ہمیں بتایا۔ایوب نے ہم سے عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ بیان کیا۔ایوب نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت عَنْهُمَا قَالَ كَيْفَ تَسْأَلُونَ أَهْلَ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں الْكِتَابِ عَنْ كُتُبِهِمْ وَعِنْدَكُمْ كِتَابُ نے کہا: تم اہل کتاب سے ان کی کتابوں کے متعلق اللهِ أَقْرَبُ الْكُتُبِ عَهْدًا بِاللَّهِ تَقْرَءُونَهُ کیوں پوچھتے ہو حالانکہ تمہارے پاس اللہ کی کتاب موجود ہے جو اللہ کی طرف سے تمام کتابوں میں مَحْضًا لَمْ يُشَبْ۔سے زیادہ قریب زمانے کی ہے تم اسے پڑھتے ہو وہ خالص ہے اس میں کوئی ملونی نہیں کی گئی۔أطرافه: ٢٦٨٥، ٧٣٦٣، ٧٥٢٣۔٧٥٢٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۷۵۲۳: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی بْنُ عَبْدِ اللهِ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبَّاس قَالَ کہ عبید اللہ بن عبد اللہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ كَيْفَ تَسْأَلُونَ عبد الله بن عباس نے کہا: اے مسلمانوں کے أَهْلَ الْكِتَابِ عَنْ شَيْءٍ وَكِتَابُكُمْ گروه ! تم اہل کتاب سے کسی بات کے متعلق کیسے