صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 919 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 919

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۱۹ ۹۷- كتاب التوحيد باب ٤١ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَنْ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ وَلَا اَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ وَا جُلُودُكُمْ وَلكِن ظَنَنْتُمُ أَنَّ اللَّهَ لَا يَعْلَمُ كَثِيرًا ممَّا تَعْمَلُونَ (حم السجدة: ٢٣) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور تم اپنے عیب اس خوف سے نہیں چھپایا کرتے تھے کہ کہیں تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور تمہاری جلدیں تمہارے خلاف گواہی نہ دے دیں (بلکہ دوسرے لوگوں کی انگشت نمائی کے ڈر سے ایسا کرتے تھے) بلکہ تم کو یقین تھا کہ اللہ کو تو بہت سی تمہاری باتوں کا علم ہی نہیں ٧٥٢١ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۷۵۲۱ : حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاهِدٍ ہمیں بتایا۔ منصور نے ہم سے بیان کیا۔ منصور نے عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ مجاہد سے، مجاہد نے ابو معمر سے ، ابو معمر نے حضرت اللهُ عَنْهُ قَالَ اجْتَمَعَ عِنْدَ الْبَيْتِ عبد الله الله سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: بیت اللہ کے پاس دو ثقفی اور ایک قریشی یا (کہا:) ثَقَفِيَّانِ وَقُرَشِيٌّ أَوْ قُرَشِيَّانِ وَلَقَفِيٌّ دو قریشی اور ایک ثقفی اکٹھے ہوئے۔ ان کے كَثِيرَةٌ شَحْمُ بُطُونِهِمْ قَلِيلَةٌ فِقْهُ پیوں کی چربیاں بہت تھیں، ان کی عقلوں کی سمجھ قُلُوبِهِمْ فَقَالَ أَحَدُهُمْ أَتَرَوْنَ أَنَّ اللهَ کم تھی۔ ان میں۔ ں۔ ان میں سے ایک نے کہا: بھلا بتلاؤ تو سہی يَسْمَعُ مَا نَقُولُ؟ قَالَ الْآخَرُ يَسْمَعُ کہ اللہ سنتا ہے جو ہم کہتے ہیں۔ دوسرے نے کہا: إِنْ جَهَرْنَا وَلَا يَسْمَعُ إِنْ أَخْفَيْنَا وَقَالَ سنتا ہے اگر ہم اُونچا بولیں اور اگر ہم چھپ کر بات الْآخَرُ إِنْ كَانَ يَسْمَعُ إِذَا جَهَرْنَا فَإِنَّهُ کریں تو نہیں سنتا اور دوسرا بولا: اگر وہ ایسا ہے کہ يَسْمَعُ إِذَا أَخْفَيْنَا فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى جب ہم اونچا بولیں تو وہ سنتا ہے تو پھر وہ ضرور اُس وقت بھی سنتا ہے جب ہم چھپ کر بات کریں۔ وَ مَا كُنتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَنْ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: یعنی اور تم اپنے عیب اس خوف سے نہیں چھپایا کرتے تھے کہ جُلُودُكُم (لحم السجدة: ٢٣) الآية۔ کہیں تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور تمہارے چمڑے تمہارے خلاف گواہی نہ دے دیں۔ أطرافه: ٤٨١٦ ، ٤٨١٧ -