صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 914
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۱۴ ۹۷- كتاب التوحيد بَاب ٤٠ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا (البقرة : ٢٣) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: پس اللہ کے ہمسر نہ بناؤ وَقَوْلُهُ جَلَّ ذِكْرُهُ وَتَجْعَلُونَ لَهُ اور اللہ جل ذکرہ کا فرمانا: یعنی اور اس کے شریک أَنْدَادًا ذَلِكَ رَبُّ الْعَلَمِينَ ( حم السجدة : ۱۰) مقرر کرتے ہو۔ یہ (خدا تو) سب جہانوں کا رب وَ لَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَ إِلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكَ ہے۔ اور (یہ فرمانا: ) یعنی حالانکہ خود خدا کی طرف لَمِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ سے تیری طرف اور تجھ سے پہلے (نبیوں) کی طرف الْخَسِرِينَ بَلِ اللهَ فَاعْبُدُ وَكُنْ مِنَ وحی کی گئی ہے ( اور ہر ایک نبی کو کہا گیا تھا کہ ) اگر تو شرک کرے گا تو تیرے سارے اعمال ضائع ہو الشَّكِرِينَ ( الزمر : ٦٧،٦٦) وَقَوْلُهُ وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللهِ جائیں گے اور تو ان لوگوں میں سے ما سے ہو جائے گا جو گھاٹے میں پڑ جاتے ہیں۔ (پس ایسانہ کر) بلکہ اللہ الها آخر (الفرقان: ٦٩) کی عبادت کر اور شکر گزار بندوں میں شامل ہو جا۔ وَقَالَ عِكْرِمَةً وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمُ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: یعنی اور وہ لوگ ایسے بِاللَّهِ إِلَّا وَهُمْ مُشْرِكُونَ (يوسف: ١٠٧) ہوتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی اور معبود کو نہیں وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ مَنْ خَلَقَهُمُ (الزخرف: ۸۸) پکارتے۔ مَنْ خَلَقَ السَّمَوتِ وَ الْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ اور عکرمہ نے یہ آیت پڑھی (ترجمہ) اور اُن الله (لقمان: ٢٦) فَذَلِكَ إِيمَانُهُمْ وَهُمْ میں سے اکثر (لوگ) اللہ پر ایمان نہیں لاتے مگر يَعْبُدُونَ غَيْرَهُ۔ اس حالت میں کہ وہ (ساتھ ساتھ شرک بھی وَمَا ذُكِرَ فِي خَلْقِ أَفْعَالِ الْعِبَادِ کرتے جاتے ہیں۔ وَأَكْسَابِهِمْ لِقَوْلِهِ تَعَالَى وَخَلَقَ كُلَّ اور اگر تُو اُن سے پوچھے کہ اُن کو کس نے پیدا کیا شَيْءٍ فَقَدَّرَهُ تَقْدِيرًا ( الفرقان: ٣) ہے اور آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو وَقَالَ مُجَاهِدٌ مَا تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وہ ضرور کہیں گے: اللہ نے۔ اس سے مراد ان کا إِلَّا بِالْحَقِّ يَعْنِي بِالرِّسَالَةِ وَالْعَذَابِ ایمان ہے حالانکہ وہ غیر اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔