صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 911 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 911

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۱۱ ۹۷- كتاب التوحيد فَإِنَّهُ لَا يُشْبِعُكَ شَيْءٌ فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ کی طرح ڈھیر بھی لگ گئے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَا تَجِدُ هَذَا إِلَّا قُرَشِيًّا اے ابن آدم ! لو سنبھالو کیونکہ تمہیں کوئی چیز بھی أَوْ أَنْصَارِيًّا فَإِنَّهُمْ أَصْحَابُ زَرْعٍ فَأَمَّا سیر نہیں کرتی۔ تو وہ بدوی بولا: یا رسول اللہ ! آپ نَحْنُ فَلَسْنَا بِأَصْحَابِ زَرْعٍ فَضَحِكَ اس شخص کو قریشی یا انصاری ہی پائیں گے کیونکہ رَسُولُ اللهِ۔ طرفه: ٢٣٤٨ - یہی لوگ زراعت پیشہ ہیں اور ہم جو ہیں تو ہم تو زراعت پیشہ نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سن کر ہنس پڑے۔ باب ۳۹ ذِكْرُ اللَّهِ بِالْأَمْرِ وَذِكْرُ الْعِبَادِ بِالدُّعَاءِ وَالتَّضَرُّعِ وَالرِّسَالَةِ وَالْبَلَاغِ ذکر الہی کا حکم اور بندوں کا دعا، تضرع، رسالت اور تبلیغ کرنا اللہ کے ذکر کا باعث ہے لِقَوْلِهِ تَعَالَى: فَاذْكُرُونِي أَذْكُرُكُمُ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: پس (جب میں اس (البقرة: ١٥٣)۔ قدر فضل کرنے والا ہوں تو) تم مجھے یاد رکھو میں (بھی) تمہیں یاد کرتا رہوں گا۔ وَ اثْلُ عَلَيْهِمْ نَبَا نُوحٍ إِذْ قَالَ اور تو انہیں نوح کا حال (بھی) سنا کیونکہ اس نے لِقَوْمِهِ يُقَوْمِ إِنْ كَانَ كَبُرَ عَلَيْكُمْ (بھی) اپنی قوم سے کہا تھا (کہ) اے میری قوم! مَقَاهِي وَ تَذْكِيرِى بِايْتِ اللهِ فَعَلَی اگر تمہیں میرا (خداداد) مرتبہ اور اللہ کے نشانوں اللهِ تَوَكَّلْتُ فَاجْمِعُوا أَمْرَكُمْ وَ کے ذریعہ سے تمہیں (تمہارا فرض) یاد دلانا نا گوار شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُنْ أَمُرُكُمْ عَلَيْكُمْ (گذرتا) ہے تو یاد رکھو کہ صرف اللہ کی ذات پر میں غُتَةً ثُمَّ اقْضُوا إِلَى وَلَا تُنْظِرُونِ بھروسہ رکھتا ہوں۔ تم اپنے تجویز کردہ شریکوں فَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَمَا سَأَلْتُكُمْ مِّنْ أَجْرٍ سمیت اپنی بات کے متعلق سب پختگی کے إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَى اللهِ وَأُمِرْتُ أَنْ سامانوں) کو جمع کر لو (اور) نیز چاہیے کہ تمہاری اے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں “ ہے۔ ( فتح الباری جزء ۱۳ حاشیہ صفحہ ۲۰۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔