صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 910 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 910

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۱۰ ۹۷۔کتاب التوحيد رَبَّنَا وَسَعْدَيْكَ وَالْخَيْرُ فِي يَدَيْكَ اے ہمارے رب ! ہم تیرے پاس حاضر ہیں اور فَيَقُولُ هَلْ رَضِيتُمْ فَيَقُولُونَ وَمَا لَنَا تیری خدمت میں ہیں اور ساری کی ساری بھلائی لَا نَرْضَى يَا رَبِّ وَقَدْ أَعْطَيْتَنَا مَا لَمْ تیرے ہاتھوں میں ہے۔وہ پوچھے گا: کیا تم خوش تُعْطِ أَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ فَيَقُولُ أَلَا ہو گئے؟ وہ کہیں گے: اے ہمارے رب! ہمیں کیا ہے کہ ہم خوش نہ ہوں حالانکہ تو نے ہمیں وہ أُعْطِيكُمْ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ فَيَقُولُونَ کچھ عطا کیا ہے جو تو نے اپنی مخلوق میں سے کسی يَا رَبِّ وَأَيُّ شَيْءٍ أَفْضَلُ مِنْ ذَلِكَ کو عطا نہیں کیا۔پھر فرمائے گا: کیا میں اس سے فَيَقُولُ أُحِلُّ عَلَيْكُمْ رِضْوَانِي فَلَا بڑھ کر تمہیں نہ دوں ؟ وہ کہیں گے: اے میرے رب! اس سے بڑھ کر اور کون سی چیز ہوگی؟ فرمائے گا: میں تمہیں اپنی رضامندی کا مورد بناتا أَسْخَطُ عَلَيْكُمْ بَعْدَهُ أَبَدًا۔ہوں۔اب اس کے بعد میں تم سے کبھی ناراض نہیں ہوں گا۔طرفه: ٦٥٤٩ - ٧٥١٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۷۵۱۹: محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ فلح حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا هِلَالٌ عَنْ عَطَاءِ نے ہمیں بتایا۔ہلال نے ہم سے بیان کیا۔ہلال نے بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ عطاء بن یار سے، عطاء نے حضرت ابو ہریرہ سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَوْمًا روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن باتیں کر يُحَدِّثُ وَعِنْدَهُ رَجُلٌ مِّنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ رہے تھے اور اس وقت آپ کے پاس اہل بادیہ میں سے ایک شخص تھا، کہ جنتیوں میں سے ایک أَنَّ رَجُلًا مِّنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ اسْتَأْذَنَ رَبَّهُ شخص نے کھیتی باڑی کرنے کی اجازت مانگی تو فِي الزَّرْعِ فَقَالَ أَوَلَسْتَ فِيمَا شِئْتَ پروردگار نے اس سے فرمایا: کیا تمہیں وہ سب کچھ قَالَ بَلَى وَلَكِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَزْرَعَ فَأَسْرَعَ نہیں ملا جو تم نے چاہا؟ اس نے کہا: بے شک مگر وَبَذَرَ فَتَبَادَرَ الطَّرْفَ نَبَاتُهُ وَاسْتِوَاؤُهُ میں کھیتی باڑی کرنا چاہتا ہوں۔اس نے جلدی سے وَاسْتِحْصَادُهُ وَتَكْوِيرُهُ أَمْثَالَ الْجِبَالِ زمین کو تیار کیا اور بیج بویا، آنکھ جھپکنے سے پہلے پہلے فَيَقُولُ اللهُ تَعَالَى دُونَكَ يَا ابْنَ آدَمَ وہ آگی اور پک کر تیار ہو گئی اور کٹ گئی اور پہاڑوں