صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 904
صحیح البخاری جلد ١٦ ۹۰۴ ۹۷- كتاب التوحيد وَأَبْدَانًا وَأَبْصَارًا وَأَسْمَاعًا فَارْجِعْ کر دیکھا جیسے کہ آپ ان سے اس کے متعلق مشورہ فَلْيُخَفِّفْ عَنْكَ رَبُّكَ كُلَّ ذَلِكَ پوچھتے ہیں۔ جبریل نے آپ سے اشارہ کیا: يَلْتَفِتُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہاں، اگر آپ چاہیں، وہ آپ کو جبار کے پاس إِلَى جِبْرِيلَ لِيُشِيرَ عَلَيْهِ وَلَا يَكْرَهُ او پر لے گئے تو آپ نے اسی جگہ پر کھڑے ہو کر ذَلِكَ جِبْرِيلُ فَرَفَعَهُ عِنْدَ الْخَامِسَةِ کہا: اے میرے رب ! ہم سے تخفیف فرما کیونکہ میری امت یہ نہیں کر سکے گی۔ تب اللہ نے آپ سے فَقَالَ يَا رَبِّ إِنَّ أُمَّتِي ضُعَفَاءُ دس نمازیں کم کر دیں۔ پھر آپ حضرت موسیٰ کی أَجْسَادُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ وَأَسْمَاعُهُمْ طرف لوٹے اور انہوں نے آپ کو روک لیا۔ وَأَبْدَانُهُمْ فَخَفِّفْ عَنَّا فَقَالَ الْجَبَّارُ حضرت موسیٰ آپ کو اسی طرح آپ کے رب يَا مُحَمَّدُ قَالَ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ قَالَ کے پاس واپس بھیجتے رہے یہاں تک کہ پانچ إِنَّهُ لَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ كَمَا فَرَضْتُهُ نمازیں رہ گئیں۔ پانچ نمازوں پر بھی حضرت موسیٰ عَلَيْكَ فِي أُمِّ الْكِتَابِ قَالَ فَكُلُّ نے آپ کو روک لیا اور کہنے لگے : محمد ! اللہ کی حَسَنَةٍ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا فَهِيَ خَمْسُونَ تم میں نے اپنی قوم بنی اسرائیل کو اس سے کم فِي أُمِّ الْكِتَابِ وَهِيَ خَمْسٌ عَلَيْكَ پر بھی ترغیب دے کر منوانا چاہا مگر وہ نہ کر سکے اور فَرَجَعَ إِلَى مُوسَى فَقَالَ كَيْفَ فَعَلْتَ انہوں نے اس کو چھوڑ دیا اور تمہاری امت تو بلحاظ جسموں اور دلوں اور بدنوں اور آنکھوں اور فَقَالَ خَفَّفَ عَنَّا أَعْطَانَا بِكُلِّ حَسَنَةٍ عَشْرَ أَمْثَالِهَا قَالَ مُوسَى قَدْ وَاللَّهِ کانوں کے تو بہت کمزور ہے اس لئے تم واپس جاؤ تا کہ تمہارا رب تم سے تخفیف کرے۔ ہر دفعہ نبی صدا نوم رَاوَدْتُ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى أَدْنَى من الم جبریل کو مڑ کر دیکھتے تاکہ و تا کہ وہ آپ کو اس مِنْ ذَلِكَ فَتَرَكُوهُ ارْجِعْ إِلَى رَبِّكَ بات میں مشورہ دیں اور جبریل بھی اس بات کو فَلْيُخَفِّفْ عَنْكَ أَيْضًا قَالَ رَسُولُ اللهِ نا پسند نہ کرتے اور وہ پانچویں بار آپ کو لے گئے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مُوسَی اور آپؐ نے کہا: اے میرے رب ! میری امت قَدْ وَاللَّهِ اسْتَحْيَيْتُ مِنْ رَبِّي مِمَّا کی یہ حالت ہے کہ ان کے جسم اور ان کے دل اور اخْتَلَفْتُ إِلَيْهِ قَالَ فَاهْبِطْ بِاسْمِ اللهِ ان کی آنکھیں اور ان کے بدن کمزور ہیں اس لئے