صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 903 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 903

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۰۳ ۹۷- كتاب التوحيد مِنْهُ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى فَأَوْحَى حضرت اور لیں کو یاد رکھا جو دوسرے آسمان میں اللَّهُ فِيمَا أَوْحَى خَمْسِينَ صَلَاةً عَلَی تھے اور حضرت ہارون کو جو چوتھے میں تھے۔ اور أُمَّتِكَ كُلَّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ ثُمَّ هَبَطَ حَتَّی ایک نبی جو پانچویں میں تھے ان کا نام مجھے یاد نہیں بَلَغَ مُوسَى فَاحْتَبَسَهُ مُوسَى فَقَالَ يَا رہا اور حضرت ابراہیم کو جو چھٹے میں تھے اور حضرت مُحَمَّدُ مَاذَا عَهِدَ إِلَيْكَ رَبُّكَ قَالَ عَهِدَ موسیٰ کو جو ساتویں میں تھے جنہیں اللہ تعالیٰ کے إِلَيَّ خَمْسِينَ صَلَاةً كُلَّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ کلام سے فضیلت دی گئی تھی۔ حضرت موسیٰ نے کہا: قَالَ إِنَّ أُمَّتَكَ لَا تَسْتَطِيعُ ذَلِكَ فَارْجِعْ اے میرے رب ! میں نے یہ گمان نہیں کیا کہ مجھ فَلْيُخَفِّفْ عَنْكَ رَبُّكَ وَعَنْهُمْ فَالْتَفَتَ سے بھی کسی کو بلند کیا جائے گا۔ پھر جبریل آپ کو اس سے بھی اوپر لے گئے جس کا حال اللہ ہی جانتا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى جِبْرِيلَ كَأَنَّهُ يَسْتَشِيرُهُ فِي ذَلِكَ فَأَشَارَ إِلَيْهِ ہے۔ یہاں تک کہ آپ سدرۃ انتہجی کے پاس آئے اور جبار رب العزت قریب ہوا اور اتنا نیچے اترا کہ جِبْرِيلُ أَنْ نَّعَمْ إِنْ شِئْتَ فَعَلَا بِهِ إِلَى الْجَبَّارِ فَقَالَ وَهُوَ مَكَانَهُ يَا رَبِّ آپ سے دو کمان کے برابر یا اس سے بھی کم فاصلے پر ہو گیا اور اللہ نے منجملہ اس وحی کے جو آپ کو کی، خَفِّفْ عَنَّا فَإِنَّ أُمَّتِي لَا تَسْتَطِيعُ هَذَا یہ وحی بھی کی کہ پچاس نمازیں آپ کی امت پر رات فَوَضَعَ عَنْهُ عَشْرَ صَلَوَاتٍ ثُمَّ رَجَعَ دن میں ہوں گی۔ پھر آپ نیچے اترے یہاں تک إِلَى مُوسَى فَاحْتَبَسَهُ فَلَمْ يَزَلْ يُرَدِّدُهُ کہ آپ حضرت موسیٰ کے پاس پہنچے۔ تو حضرت مُوسَى إِلَى رَبِّهِ حَتَّى صَارَتْ إِلَى موسی نے آپ کو روک لیا۔ کہنے لگے: محمد اجتمہارے خَمْسِ صَلَوَاتٍ ثُمَّ احْتَبَسَهُ مُوسَى رب نے تمہیں کیا حکم دیا ہے؟ آپ نے فرمایا: رات عِنْدَ الْخَمْسِ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ وَاللهِ دن میں پچاس نمازوں کا مجھے حکم دیا ہے۔ حضرت لَقَدْ رَاوَدْتُ بَنِي إِسْرَائِيلَ قَوْمِي عَلَى موسیٰ نے کہا: تمہاری امت یہ نہیں کر سکے گی۔ اس أَدْنَى مِنْ هَذَا فَضَعُفُوا فَتَرَكُوهُ لئے واپس جاؤ اور تمہارا رب تم سے اور لوگوں سے فَأُمَّتُكَ أَضْعَفُ أَجْسَادًا وَقُلُوبًا تخفیف کرے نبی صلی اللہ ہم نے جبریل کی طرف مڑ