صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 902
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۰۲ ۹۷- كتاب التوحيد مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا پھر جبریل آپ کو آسمان میں آگے لے گئے تو آپ وَقَدْ بُعِثَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ قَالُوا مَرْحَبًا نے ایک اور ندی دیکھی جس پر موتی اور زمرد کا ایک بِهِ وَأَهْلًا ثُمَّ عَرَجَ بِهِ إِلَى السَّمَاءِ محل تھا۔آپ نے اس پر اپنا ہاتھ مارا تو پھر کیا تھا کہ الثَّالِثَةِ وَقَالُوا لَهُ مِثْلَ مَا قَالَتْ وہ مشک ہے۔آپ نے پوچھا: جبریل یہ کیا ہے؟ جبریل نے کہا: یہ وہ کوثر ہے جو آپ کے رب نے الْأُولَى وَالثَّانِيَةُ ثُمَّ عَرَجَ بِهِ إِلَى آپ کے لئے چھپا رکھا ہے۔پھر آپ دوسرے الرَّابِعَةِ فَقَالُوا لَهُ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ عَرَجَ آسمان پر اوپر گئے اور فرشتوں نے جبریل سے بِهِ إِلَى السَّمَاءِ الْخَامِسَةِ فَقَالُوا مِثْلَ وہی پوچھا جو ان سے پہلوں نے پوچھا۔یعنی یہ کون ذَلِكَ ثُمَّ عَرَجَ بِهِ إِلَى السَّادِسَةِ ہے؟ کہا: جبریل۔انہوں نے پوچھا: تمہارے فَقَالُوا لَهُ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ عَرَجَ بِهِ إِلَى ساتھ کون ہیں ؟ انہوں نے کہا: محمد صل الی۔پوچھا: السَّمَاءِ السَّابِعَةِ فَقَالُوا لَهُ مِثْلَ ذَلِكَ کیا انہیں بلا بھیجا ہے؟ جبریل نے کہا: ہاں۔فرشتوں كُلُّ سَمَاءٍ فِيهَا أَنْبِيَاءُ قَدْ سَمَّاهُمْ نے کہا: خوشی سے آئیں اور اپنے لوگوں میں آئیں۔فَأَوْعَيْتُ مِنْهُمْ إِدْرِيسَ فِي الثَّانِيَةِ پھر جبریل آپ کو لے کر تیسرے آسمان پر چڑھ گئے اور انہوں نے بھی ویسے ہی کہا جو پہلوں اور وَهَارُونَ فِي الرَّابِعَةِ وَآخَرَ فِي الْخَامِسَةِ لَمْ أَحْفَظْ اسْمَهُ وَإِبْرَاهِيمَ دوسروں نے کہا تھا۔پھر آپ کو لے کر چوتھے آسمان پر چڑھ گئے۔تو انہوں نے بھی ان سے فِي السَّادِسَةِ وَمُوسَى فِي السَّابِعَةِ ویسے ہی کہا۔پھر وہ آپ کو لے کر پانچویں آسمان بِفَضْلِ كَلَامِهِ لِلَّهِ فَقَالَ مُوسَى رَبِّ پر چڑھ گئے۔انہوں نے بھی ویسے ہی کہا۔پھر آپ لَمْ أَظُنَّ أَنْ تَرْفَعَ عَلَيَّ أَحَدًا ثُمَّ عَلَا کو چھٹے آسمان پر لے گئے۔انہوں نے بھی ویسے ہی بِهِ فَوْقَ ذَلِكَ بِمَا لَا يَعْلَمُهُ إِلَّا اللهُ کہا۔پھر آپ کو ساتویں آسمان پر لے گئے۔انہوں حَتَّى جَاءَ سِدْرَةَ الْمُنْتَهَى وَدَنَا نے بھی ویسے ہی کہا۔ہر ایک آسمان میں نبی تھے۔الْجَبَّارُ رَبُّ الْعِزَّةِ فَتَدَلَّى حَتَّى كَانَ آپ نے ان کا نام بھی لیا اور میں نے ان میں سے 1 فتح الباری مطبوعہ بولاق میں السماء" ہے۔(فتح الباری جزء ۱۳ حاشیہ صفحہ ۵۹۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔