صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 900 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 900

صحیح البخاری جلد ۱۶ 9++ ۹۷ - كتاب التوحيد يَقُولُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى (حضرت انس بن مالک سے سنا۔وہ کہتے تھے: اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَّسْجِدِ الْكَعْبَةِ جس رات رسول اللہ کی ایک کو کعبہ کی مسجد سے اسراء أَنَّهُ جَاءَهُ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ قَبْلَ أَنْ يُوحَى کرایا گیا تو آپ کے پاس تین شخص آئے۔یہ آپ کو إِلَيْهِ وَهُوَ نَائِمٌ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وحی کئے جانے سے پہلے کا واقعہ ہے اور آپ اس فَقَالَ أَوَّلُهُمْ أَيُّهُمْ هُوَ فَقَالَ أَوْسَطُهُمْ وقت مسجد حرام میں سوئے ہوئے تھے۔تو ان میں خَيْرُهُمْ فَقَالَ أَحَدُهُمْ خُذُوا سے ایک نے کہا کہ ان میں سے وہ کونسا ہے ؟ تو خَيْرَهُمْ فَكَانَتْ تِلْكَ اللَّيْلَةَ فَلَمْ ان میں سے درمیان کا شخص بولا: وہ جو اُن میں سے يَرَهُمْ حَتَّى أَتَوْهُ لَيْلَةً أُخْرَى فِيمَا بہتر ہے۔تو ان میں سے پچھلے شخص نے کہا: ان میں يَرَى قَلْبُهُ وَتَنَامُ عَيْنُهُ وَلَا يَنَامُ قَلْبُهُ سے اس کو لے لو جو ان میں سے بہتر ہے۔تو اس وَكَذَلِكَ الْأَنْبِيَاءُ تَنَامُ أَعْيُنُهُمْ وَلَا رات اتناہی واقعہ ہوا۔پھر آپ نے ان کو نہیں دیکھا یہاں تک کہ وہ آپ کے پاس ایک اور رات آئے تَنَامُ قُلُوبُهُمْ فَلَمْ يُكَلِّمُوهُ حَتَّى اس حالت میں کہ جس میں آپ کا دل دیکھ رہا ہوتا احْتَمَلُوهُ فَوَضَعُوهُ عِنْدَ بِشْرِ زَمْزَمَ اور آپ کی آنکھ سوئی ہوئی ہوتی اور آپ کا دل نہ فَتَوَلَّاهُ مِنْهُمْ جِبْرِيلُ فَشَقَّ جِبْرِيلُ مَا سویا کرتا اور اسی طرح تمام نبی ہوتے ہیں کہ ان کی بَيْنَ نَحْرِهِ إِلَى لَيَّتِهِ حَتَّى فَرَغَ مِنْ آنکھیں سوتی ہیں اور ان کے دل نہیں سوتے۔صَدْرِهِ وَجَوْفِهِ فَغَسَلَهُ مِنْ مَّاءِ زَمْزَمَ انہوں نے آپ سے بات نہیں کی اور آپ کو اٹھا بِيَدِهِ حَتَّى أَنْقَى جَوْفَهُ ثُمَّ أُتِيَ کرلے گئے اور زمزم کے پاس لے جا کر اتار دیا تو بِطَسْتٍ مِنْ ذَهَبٍ فِيهِ تَوْرٌ مِنْ ان میں سے جبریل نے یہ کام اپنے ذمہ لیا۔جبریل ذَهَبٍ مَحْشُوا إِيمَانًا وَحِكْمَةٌ فَحَشَا نے آپ کے گلے سے لے کر سینہ تک چیر ڈالا اور بِهِ صَدْرَهُ وَلَغَادِيدَهُ يَعْنِي عُرُوقَ سینے اور آپ کے پیٹ کو خالی کر دیا۔پھر جبریل نے حَلْقِهِ ثُمَّ أَطْبَقَهُ ثُمَّ عَرَجَ بِهِ إِلَی اس کو اپنے ہاتھ سے زمزم کے پانی سے دھویا یہاں السَّمَاءِ الدُّنْيَا فَضَرَبَ بَابًا مِّنْ تک کہ آپ کے اندرونے کو صاف ستھرا کر دیا۔پھر 1 فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں آخِرُهُمْ " ہے۔(فتح الباری جزء ۱۳ حاشیہ صفحہ ۵۹۳) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔