صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 899
صحیح البخاری جلد ١٦ ۸۹۹ ۹۷- كتاب التوحيد تَلُومُنِي عَلَى أَمْرٍ قَدْ قُدِرَ عَلَيَّ قَبْلَ پر مجھے ملامت کرتے ہیں جو میری پیدائش سے أَنْ أُخْلَقَ فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى۔ بھی پہلے میرے لیے مقدر ہو چکی تھی۔ چنانچہ آدم موسیٰ پر غالب آگئے۔ أطرافه : ٣٤٠٩، ٤٧٣٦، ٤٧٣٨، ٦٦١٤۔ ٧٥١٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۷۵۱۶: مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ ہشام نے ہمیں بتایا۔ قتادہ نے ہم سے بیان کیا۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجْمَعُ الْمُؤْمِنُونَ کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُونَ لَوِ اسْتَشْفَعْنَا نے فرمایا: قیامت کے روز مومنوں کو اکٹھا کیا إِلَى رَبِّنَا فَيُرِيحُنَا مِنْ مَّكَانِنَا هَذَا جاوے گا اور و گا اور وہ کہیں گے کہ کاش ہم ا۔ ا ہم اپنے رب کے حضور سفارش کرائیں اور وہ ہمیں ہماری اس فَيَأْتُونَ آدَمَ فَيَقُولُونَ لَهُ أَنْتَ آدَمُ حالت سے آرام دے۔ اس پر وہ حضرت آدم أَبُو الْبَشَرِ خَلَقَكَ اللَّهُ بِيَدِهِ وَأَسْجَدَ لَكَ الْمَلَائِكَةَ وَعَلَّمَكَ أَسْمَاءَ كُلّ کے پاس آئیں گے اور کہیں گے: آپ آدم ہیں جو تمام بشر کے باپ ہے۔ اللہ نے اپنے ہاتھ سے شَيْءٍ فَاشْفَعْ لَنَا إِلَى رَبِّنَا حَتَّى يُرِيحَنَا آپ کو پیدا کیا اور ملائکہ سے آپ کو سجدہ کروایا فَيَقُولُ لَهُمْ لَسْتُ هُنَاكُمْ فَيَذْكُرُ اور ہر شے کے نام آپ کو سکھائے اس لئے اپنے لَهُمْ خَطِيئَتَهُ الَّتِي أَصَابَ۔ رب کے حضور سفارش کریں تاکہ وہ ہمیں اس تکلیف سے رہائی دے۔ تو وہ ان سے کہیں گے کہ میں اس مقام پر نہیں ہوں۔ وہ ان سے اپنی وہ غلطی بیان کریں گے جو وہ کر بیٹھے۔ أطرافه: ٤٤ ، ٤٤٧٦، ٦٥٦٥ ، ٧٤١٠، ٧٤٤٠، ٧٥٠٩، ٧٥١٠۔ ٧٥١٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۷۵۱۷: عبدالعزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ شَرِيكِ کیا کہ سلیمان نے مجھے بتایا۔ انہوں نے شریک بن بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ بْنَ مَالِكِ عبد اللہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے