صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 896
صحیح البخاری جلد ١٦ ۸۹۶ ۹۷- كتاب التوحيد اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ یہ آیت پڑھی: وَمَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ ۔ قَدْرِهِ إِلَى قَوْلِهِ يُشْرِكُونَ (الزمر: ٦٨)۔ أطرافه : ٤٨١١، ٧٤١٤، ٧٤١٥، ٧٤٥١۔ ٧٥١٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۷۵۱۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عوانہ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے مُحْرِزٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ كَيْفَ صفوان بن محرز سے روایت کی کہ ایک شخص نے سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابن عمرؓ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي النَّجْوَى قَالَ يَدْنُو وسلم سے (اللہ تعالیٰ کے) راز و نیاز کے متعلق أَحَدُكُمْ مِنْ رَبِّهِ حَتَّى يَضَعَ كَنَفَهُ فرماتے آپؐ نے کیا سنا؟ انہوں نے کہا: تم میں عَلَيْهِ فَيَقُولُ أَعَمِلْتَ كَذَا وَكَذَا سے ایک اپنے رب کے اتنا قریب ہو گا کہ وہ اس فَيَقُولُ نَعَمْ وَيَقُولُ عَمِلْتَ كَذَا وَكَذَا پر اپنا پہلو جھکا دے گا اور پوچھے گا: کیا تم نے ایسا ایسا کیا ؟ وہ کہے گا: ہاں اور پوچھے گا: کیا تم نے ایسا فَيَقُولُ نَعَمْ فَيُقَرِّرُهُ ثُمَّ يَقُولُ إِنِّي ایسا کیا ؟ وہ کہے گا: ہاں اور وہ اس سے اقرار کرائے سَتَرْتُ عَلَيْكَ فِي الدُّنْيَا وَأَنَا أَغْفِرُهَا گا۔ پھر فرمائے گا: میں نے دنیا میں تجھ پر پردہ پوشی لَكَ الْيَوْمَ۔ کی اور آج میں انہی گناہوں پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے تمہاری مغفرت کرتا ہوں۔ وَقَالَ آدَمُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ اور آدم نے کہا: شیبان نے ہم سے بیان کیا۔ قتادہ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا کہ صفوان نے حضرت ابن عمرؓ سے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ روایت کرتے ہوئے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا :) میں نے نبی صلی اللہ علیہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ أطرافه: ٢٤٤١، ٤٦٨٥، ٦٠٧٠۔ ا ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع :" اور انہوں نے اللہ کی قدر نہیں کی جیسا کہ اس کی قدر کا حق تھا اور قیامت کے دن زمین تمام تر اُسی کے قبضہ میں ہوگی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لیٹے ہوئے ہوں گے وہ پاک ہے اور بہت بلند ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں۔“