صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 895 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 895

صحیح البخاری جلد ١٦ ۸۹۵ ۹۷- كتاب التوحيد بَيْنَ يَدَيْهِ فَلَا يَرَى إِلَّا النَّارَ تِلْقَاءَ کچھ نہ دیکھے گا اور اپنی بائیں طرف دیکھے گا تو وَجْهِهِ فَاتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ۔ سوائے اس عمل کے جو اس نے پہلے بھیجا تھا اور قَالَ الْأَعْمَسُ وَحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ کچھ نہ دیکھے گا اور وہ سامنے دیکھے گا تو وہ سوائے عَنْ خَيْثَمَةَ مِثْلَهُ وَزَادَ فِيهِ وَلَوْ بِكَلِمَةٍ آگ کے کچھ نہ دیکھے گا جو اس کے منہ کے سامنے ہو گی۔ اس لئے آگ سے بچو گو کھجور کے طيبة۔ ایک ٹکڑے سے ہی۔ اعمش نے کہا: اور عمرو بن مرہ نے خیمہ سے روایت کرتے ہوئے مجھ سے اسی طرح بیان کیا اور انہوں نے اس میں اتنا ہی بڑھا یا گو ایک اچھی بات ہی کہہ کر۔ أطرافه: ۱٤١٣ ، ۱۴۱۷، ۳۵۹۵، ٦٠٢٣ ، ٦٥٣٩ ، ٦٥٤٠، ٦٥٦٣، ٧٤٤٣۔ ٧٥١٣ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ۷۵۱۳: عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ابراہیم سے، ابراہیم نے عبیدہ سے ، عبیدہ نے قَالَ جَاءَ حَبْرٌ مِّنَ الْيَهُودِ فَقَالَ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ إِنَّهُ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ جَعَلَ اللهُ انہوں نے کہا: یہودیوں کا ایک عالم آیا اور کہنے ت یہ ہے کہ جس دن قیامت ہو گی تو اللہ السَّمَوَاتِ عَلَى إِصْبَعِ وَالْأَرَضِينَ عَلَى لا: بات یہ ہے آسمانوں کو ایک انگلی پر اور زمینوں کے انگلی پر اور زمینوں کو ایک انگلی پر إِصْبَعِ وَالْمَاءَ وَالثَّرَى عَلَى إِصْبَع اور پان اور مٹی کو اک انگلی پر ار باقی تمام مخلوقات وَالْخَلَائِقَ عَلَى إِصْبَعِ ثُمَّ يَهُزُّهُنَّ ثُمَّ کو ایک انگلی پر رکھے گا اور ان کو ملائے گا اور کہے يَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ أَنَا الْمَلِكُ فَلَقَدْ گا کہ میں بادشاہ ہوں، میں بادشاہ ہوں۔ میں نے رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اتنا ہنسے کہ يَضْحَكُ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِدُهُ تَعَجَبًا آپ کے دانت نظر آئے بوجہ تعجب کے اور اس وَتَصْدِيقًا لِقَوْلِهِ ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى کی بات سچا سمجھنے کے۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے