صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 894 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 894

صحیح البخاری جلد ١٦ ۸۹۴ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٥١١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ ۷۵۱۱: محمد بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ عبید اللہ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسرائیل سے، إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ اسرائیل نے منصور سے، منصور نے ابراہیم سے، عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ قَالَ ابراہیم نے عبیدہ سے، عبیدہ نے حضرت عبد اللہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی آخِرَ أَهْلِ الْجَنَّةِ دُخُولًا الْجَنَّةَ وَآخِرَ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنتیوں میں سے جنت میں أَهْلِ النَّارِ خُرُوجًا مِّنَ النَّارِ رَجُلٌ سب سے پیچھے داخل ہونے والا اور روز دوزخیوں میں سے سب سے پیچھے آگ سے نکلنے والا وہ شخص ہو گا يَخْرُجُ حَبْوًا فَيَقُولُ لَهُ رَبُّهُ ادْخُلْ الْجَنَّةَ فَيَقُولُ رَبِّ الْجَنَّةُ مَلْأَى جو گھٹنوں کے بل گھستا ہوا نکلے گا اور اس کا ربّ فَيَقُولُ لَهُ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ فَكُلُّ اس سے کہے گا: جنت میں داخل ہو تو وہ کہے گا: ذَلِكَ يُعِيدُ عَلَيْهِ الْجَنَّةُ مَلْأَى فَيَقُولُ اے میرے رب ! جنت تو بھری ہوئی ہے اور اللہ تعالیٰ اس سے یہ بات تین بار کہے گا اور ہر دفعہ وہ إِنَّ لَكَ مِثْلَ الدُّنْيَا عَشْرَ مِرَارٍ۔ اس کا یہی جواب ہو گا جنت بھر چکی ہے تو وہ کہے طرفه : ٦٥٧١ - گا: تمہارے لئے تو دس گنا دنیا جتنی جگہ ہے۔ ٧٥١٢ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا ۷۵۱۲: علی بن حجر نے ہم سے بیان کیا کہ عیسیٰ عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ بن یونس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، خَيْثَمَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قَالَ اعمش نے خیثمہ سے ، خیمہ نے حضرت عدی بن حاتم سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک مِنْكُمْ مِّنْ أَحَدٍ إِلَّا سَيُكَلِّمُهُ رَبُّهُ لَيْسَ کے ساتھ اس کا رب اس طرح بات کرے گا کہ بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ تُرْجُمَانٌ فَيَنْظُرُ أَيْمَنَ مِنْهُ اس کے اور اس کے رب کے درمیان کوئی فَلَا يَرَى إِلَّا مَا قَدَّمَ مِنْ عَمَلِهِ وَيَنْظُرُ ترجمان نہ ہو گا۔ وہ اپنی دائیں طرف دیکھے گا أَشْأَمَ مِنْهُ فَلَا يَرَى إِلَّا مَا قَدَّمَ وَيَنْظُرُ تو سوائے اس عمل کے جو اس نے پہلے بھیجا تھا اور