صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 891 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 891

صحیح البخاری جلد ١٦ ۸۹۱ ۹۷- كتاب التوحيد مِنْهَا مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ شَعِيرَةٍ ان تعریفوں سے اس کی تعریف کروں گا اور اس مِنْ إِيمَانٍ فَأَنْطَلِقُ فَأَفْعَلُ ثُمَّ أَعُودُ کے حضور سجدہ میں گر پڑوں گا اور مجھے کہا جاوے فَأَحْمَدُهُ بِتِلْكَ الْمَحَامِدِ ثُمَّ أَخِرُّ لَهُ كا محمد! اپنا سر اٹھاؤ اور کہو، تمہاری سنی جائیں گی سَاجِدًا فَيُقَالُ يَا مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأْسَكَ اور مانگو تمہیں دیا جائے گا اور سفارش کرو تمہاری سفارش قبول کی جائے گی۔ میں کہوں گا: اے وَقُلْ يُسْمَعْ لَكَ وَسَلْ تُعْطَ وَاشْفَعْ ! تُشَقَّعْ فَأَقُولُ يَا رَبِّ أُمَّتِي فَيُقَالُ میرے رب ! میری امت کو بچانا، میری اُمت کو بچانا۔ اس پر مجھے کہا جائے گا: جاؤ اور جن کے دل انْطَلِقْ فَأَخْرِجْ مِنْهَا مَنْ كَانَ فِي مِیں جو برابر بھی ایمان ہو ان کو اس آگ سے قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ أَوْ خَرْدَلَةٍ مِّنْ إِيمَانٍ نکال دو۔ میں چلا جاؤں گا اور ایسے ہی کروں گا۔ فَأَنْطَلِقُ فَأَفْعَلُ ثُمَّ أَعُودُ فَأَحْمَدُهُ پھر میں واپس لوٹوں گا اور انہی تعریفوں سے اس بِتِلْكَ الْمَحَامِدِ ثُمَّ آخِرُ لَهُ سَاجِدًا کی تعریف کروں گا اور پھر اس کے حضور گر فَيُقَالُ يَا مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأْسَكَ وَقُلْ پڑوں گا۔ مجھے کہا جائے گا: محمد ! اپنا سر اُٹھاؤ اور يُسْمَعْ لَكَ وَسَلْ تُعْطَ وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ کہو، تمہاری سنی جائے گی اور مانگو تمہیں دیا جائے فَأَقُولُ يَا رَبِّ أُمَّتِي أُمَّتِي فَيَقُولُ گا اور سفارش کرو تمہاری سفارش قبول کی جائے انْطَلِقُ فَأَخْرِجْ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِه گی۔ جب میں کہوں گا: اے میرے رب ! میری امت کو بچانا۔ اس پر کہا جائے گا: جاؤ اور جن کے أَدْنَى {أَدْنَى} مِثْقَالِ حَبَّةِ دل میں ذرہ بھریا رائی کے دانہ کے برابر ایمان خَرْدَلٍ مِّنْ إِيمَانٍ فَأَخْرِجْهُ مِنَ النَّارِ ہو ان کو وہاں سے نکال دو۔ میں چلا جاؤں گا اور مِنَ النَّارِ مِنَ النَّارِ فَأَنْطَلِقُ فَأَفْعَلُ ایسا ہی کروں گا۔ پھر واپس لوٹوں گا اور انہی فَلَمَّا خَرَجْنَا مِنْ عِنْدِ أَنَسٍ قُلْتُ تعریفوں سے اس کی تعریف کروں گا۔ اس کے لِبَعْضٍ أَصْحَابِنَا لَوْ مَرَرْنَا بِالْحَسَنِ بعد اس کے حضور سجدہ میں گروں گا تو کہا جاوے عمدۃ القاری میں اس جگہ لفظ ادنی تین دفعہ ہے۔ (عمدۃ القاری، جزء ۲۵ صفحہ ۱۶۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ عمدۃ القاری میں اس جگہ الفاظ من النار ایک دفعہ ہیں (عمدۃ القاری، جزء ۲۵ صفحہ ۱۶۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔