صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 889
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۸۹ ۹۷- كتاب التوحيد سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ کی۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ عنہ سے سنا۔ اُنہوں نے کہا: میں نے نبی صلی يَقُولُ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ شُفِعْتُ اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ نے فرمایا: جب قیامت فَقُلْتُ يَا رَبِّ أَدْخِلِ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ ہوگی میری سفار ہوگی میری سفارش قبول کی جائے گی۔ میں کہوں فِي قَلْبِهِ خَرْدَلَةٌ فَيَدْخُلُونَ ثُمَّ أَقُولُ گا: اے میرے رب ! جنت میں ان لوگوں کو بھی داخل کر جن کے دل میں رائی برابر بھی ایمان ہو أَدْخِلِ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ أَدْنَى اور وہ داخل ہوں گے۔ پھر کہوں گا: جنت میں شَيْءٍ فَقَالَ أَنَسٌ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى ان لوگوں کو بھی داخل کر جن کے دل میں کم أَصَابِعِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے کم بھی ایمان ہو۔ حضرت انس نے کہا: مجھے وَسَلَّمَ۔ یہ بات ایسی یاد ہے گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں کو اب بھی دیکھ رہا ہوں۔ -٧٥١٦ ،7510 ،7440 ،7410 ،6565 ،أطرافه: ٤٤، ٤٤٧٦ ٧٥١٠: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۷۵۱۰: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ معبد بن ہلال عنزی نے هِلَالٍ الْعَنَزِيُّ قَالَ اجْتَمَعْنَا نَاسٌ مِنْ ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ہم اہل بصرہ میں سے کچھ لوگ اکٹھے ہوئے اور حضرت انس بن مالک أَهْلِ الْبَصْرَةِ فَذَهَبْنَا إِلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَذَهَبْنَا مَعَنَا بِثَابِتٍ الْبُنَانِي کے پاس گئے۔ ہم اپنے ساتھ ثابت بنائی کو بھی ان إِلَيْهِ يَسْأَلُهُ لَنَا عَنْ حَدِيثِ الشَّفَاعَةِ کے پاس لے گئے تا کہ وہ ہمارے لیے شفاعت کی حدیث ان سے پوچھ لیں۔ ہم نے کیا دیکھا کہ وہ فَإِذَا هُوَ فِي قَصْرِهِ فَوَافَقْنَاهُ يُصَلِّي اپنے محل میں ہیں۔ اتفاق سے ہم ان کے پاس ایسے الضُّحَى فَاسْتَأْذَنَّا فَأَذِنَ لَنَا وَهُوَ وقت میں پہنچے کہ وہ چاشت کی نماز پڑھ رہے تھے۔ قَاعِدٌ عَلَى فِرَاشِهِ فَقُلْنَا لِثَابِتٍ لَا ہم نے اجازت مانگی۔ انہوں نے اجازت دی اور تَسْأَلْهُ عَنْ شَيْءٍ أَوَّلَ مِنْ حَدِيثِ وہ اس وقت اپنے بچھونے پر بیٹھے ہوئے تھے۔ ہم الشَّفَاعَةِ فَقَالَ يَا أَبَا حَمْزَةَ هَؤُلَاءِ نے ثابت سے کہا: شفاعت کی حدیث سے پہلے اور