صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 882
صحيح البخاری جلد ١٦ ۸۸۲ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٥٠٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۷۵۰۸ : عبد اللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ سَمِعْتُ کیا کہ معتمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا:) میں أَبِي حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ نے اپنے باپ سے سنا۔ قتادہ نے ہم سے بیان کیا۔ シ عَبْدِ الْغَافِرِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ قتادہ نے عقبہ بن عبد الغافر سے ، عقبہ نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَكَرَ رَجُلًا ابوسعید سے، حضرت ابوسعید نے نبی صلی اللہ فِيمَنْ سَلَفَ أَوْ فِيمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ قَالَ عَلیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے ایک شخص کا كَلِمَةً يَعْنِي أَعْطَاهُ اللهُ مَالًا وَوَلَدًا ذکر کیا جو ان لوگوں میں سے تھا جو پہلے گزر چکے یا فَلَمَّا حَضَرَتِ الْوَفَاةُ قَالَ لِبَنِيهِ أَيَّ (فرمایا:) جو تم سے پہلے تھے۔ آپ نے ایک جملہ بولا جس کے یہ معنی تھے کہ اللہ نے اس کو مال اور أَبِ كُنْتُ لَكُمْ قَالُوا خَيْرَ أَبِ قَالَ فَإِنَّهُ لَمْ يَبْتَشِرُ أَوْ لَمْ يَبْصِرُ عِنْدَ اللَّهِ اولاد دی تھی جب وفات کا وقت آن پہنچا تو اس خَيْرًا وَإِنْ يَقْدِرِ اللَّهُ عَلَيْهِ يُعَذِّبْهُ نے اپنے بیٹوں سے کہا: میں تمہارا کیسا باپ تھا؟ انہوں نے کہا: بہت اچھے باپ تھے۔ اس نے کہا فَانْظُرُوا إِذَا مُتَّ فَأَحْرِقُونِي حَتَّى إِذَا کہ اس نے اللہ کے پاس کوئی نیکی آگے نہیں بھیجی صِرْتُ فَحْمًا فَاسْحَقُونِي أَوْ قَالَ ہے اور اگر اللہ نے اس پر قابو پایا تو اس کو سزا فَاسْحَكُونِي فَإِذَا كَانَ يَوْمُ رِيحٍ دے گا اس لئے دیکھو جب میں مر جاؤں تو مجھے عَاصِفٍ فَأَذْرُونِي فِيهَا فَقَالَ نَبِيُّ اللَّهِ جلا دو یہاں تک کہ جب میں کو ئلہ ہو جاؤں تو مجھے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ مَوَاثِيقَهُمْ ہیں ڈالنا یا (راوی نے) کہا: فَاسْحَلُونی بجائے عَلَى ذَلِكَ وَرَبِّي فَفَعَلُوا ثُمَّ أَذْرَوْهُ فِي فَاسْتَقُونی کے ۔ جس دن زور کی آندھی ہو تو اس يَوْمٍ عَاصِفٍ فَقَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ كُنْ آندھی میں تم میری راکھ اڑا دینا۔ اللہ کے نبی فَإِذَا هُوَ رَجُلٌ قَائِمٌ قَالَ اللهُ أَيْ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے رب کی قسم اس عَبْدِي مَا حَمَلَكَ عَلَى أَنْ فَعَلْتَ مَا نے اس بات پر اُن سے پختہ عہد لئے اور انہوں فَعَلْتَ قَالَ مَخَافَتُكَ أَوْ فَرَقَ مِنْكَ نے ایسا ہی کیا۔ پھر آندھی کے دن اس کی راکھ اڑا قَالَ فَمَا تَلَافَاهُ أَنْ رَحِمَهُ عِنْدَهَا دی۔ تو اللہ عزوجل نے فرمایا: ہو جا۔ پھر کیا تھا کہ