صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 881 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 881

صحیح البخاری جلد ۱۶ MAI ۹۷ - كتاب التوحيد أَصَبْتُ فَاغْفِرْ فَقَالَ رَبُّهُ أَعَلِمَ عَبْدِي اے رب میں نے گناہ کیا ہے۔اور کبھی (حضرت أَنَّ لَهُ رَبَّا يَغْفِرُ الذُّنْبَ وَيَأْخُذُ بِهِ ابوہریرہ نے بجائے أَذْنَبْتُ کے) أَصَبْتُ کہا۔غَفَرْتُ لِعَبْدِي ثُمَّ مَكَثَ مَا شَاءَ اللهُ اس لئے پردہ پوشی فرما کر درگزر فرما۔اس کے رب ثُمَّ أَصَابَ ذَنْبًا أَوْ أَذْنَبَ ذَنْبًا فَقَالَ نے کہا: کیا میرے بندے کو علم ہو چکا ہے کہ اس رَبِّ أَذْنَبْتُ أَوْ أَصَبْتُ آخَرَ فَاغْفِرْهُ کا ایک رب ہے جو گناہ بخشتا ہے اور گناہ پر پکڑتا بھی ہے۔میں نے اپنے بندے کو معاف کر دیا۔پھر فَقَالَ أَعَلِمَ عَبْدِي أَنَّ لَهُ رَبًّا يَغْفِرُ جتنی دیر اللہ نے چاہاوہ ٹھہرا رہا۔پھر ایک اور گناہ الذَّنْبَ وَيَأْخُذُ بِهِ غَفَرْتُ لِعَبْدِي ثُمَّ کیا یا (حضرت ابو ہریرہ نے بجائے أَصَابَ ذَنْبًا مَكَثَ مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ أَذْنَبَ ذَنْبًا کے) أَذْنَبَ ذَنْبًا (کہا) تو کہنے لگا: اے میرے وَرُبَّمَا قَالَ أَصَابَ ذَنْبًا فَقَالَ رَبِّ رب! میں نے ایک اور گناہ کیا ہے پردہ پوشی فرماتے أَصَبْتُ أَوْ أَذْنَبْتُ آخَرَ فَاغْفِرْهُ لِي ہوئے اس سے درگزر فرما۔تو پروردگار نے پھر فَقَالَ أَعَلِمَ عَبْدِي أَنَّ لَهُ رَبًّا يَغْفِرُ فرمایا: کیا میرے بندے کو علم ہو چکا ہے کہ اس کا الذَّنْبَ وَيَأْخُذُ بِهِ غَفَرْتُ لِعَبْدِي ایک ربّ ہے جو گناہ بخشا بھی ہے اور اس پر پکڑتا ثَلَاثًا فَلْيَعْمَلْ مَا شَاءَ۔بھی ہے۔میں نے اپنے بندے کو بخش دیا پھر جتنی دیر اللہ نے چاہا وہ ٹھہرا رہا۔پھر ایک اور گناہ کیا۔کبھی (حضرت ابوہریرۃ نے یوں) کہا: أَصَابَ ذَنْبًا بجاۓ أَذْنَبَ ذَنْبًا۔کہنے لگا: اے میرے رب ! میں نے ایک اور گناہ کیا یا (کہا:) أَذْنَبتُ بجاۓ أَصَبْتُ کے) میری پردہ پوشی فرماتے ہوئے مجھ سے در گزر فرما۔تو پرودگار نے فرمایا: کیا میرے بندے کو علم ہو چکا ہے کہ اس کا ایک رب ہے جو گناہ بخشتا بھی ہے اور گناہ پر گرفت بھی کرتا ہے۔میں نے اپنے بندے کو تین بار معاف کر دیا اب جو چاہے کرے۔