صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 879
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۷۹ ۹۷- كتاب التوحيد زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ مُطِرَ النَّبِيُّ صَلَّى عبید اللہ سے، عبید اللہ نے حضرت زید بن خالد اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ قَالَ اللهُ أَصْبَحَ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ مِنْ عِبَادِي كَافِرٌ بِي وَمُؤْمِنٌ بِي۔ وسلم کے زمانے میں بارش ہوئی تو آپؐ نے فرمایا: اللہ فرماتا ہے: میرے بندوں میں سے آج صبح أطرافه: ٨٤٦، ١٠٣٨، ٤١٤٧۔ کوئی تو میرا کافر ہے اور کوئی مجھ پر ایمان لانے والاب ٧٥٠٤ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۵۰۴ : اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابوالزناد سے ، ابوالزناد أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللَّهُ إِذَا أَحَبَّ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : جب میر ابندہ مجھ سے ملنے کی عَبْدِي لِقَائِي أَحْبَبْتُ لِقَاءَهُ وَإِذَا كَرِهَ لِقَائِي كَرِهْتُ لِقَاءَهُ۔ چاہت رکھتا ہے تو میں بھی اس کے ملنے کی چاہت کرتا ہوں اور جب میرے ملنے کو ناپسند کرتا ہے تو میں بھی اس کے ملنے کو نا پسند کرتا ہوں۔ ٧٥٠٥: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۵۰۵ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں بتایا۔ ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى ابو الزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللهُ أَنَا عِنْدَ ابوہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ ظَنِّ عَبْدِي بِي۔ أطرافه: ٧٤٠٥، ٧٥٣٧۔ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ فرماتا ہے: میں ویسا ہی ہوں جیسا کہ میرا بندہ میرے متعلق خیال کرتا ہے۔ ٧٥٠٦ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۵۰۶ : اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ مجھے بتایا۔ انہوں نے ابوالزناد سے،ابوالزناد نے