صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 878
صحیح البخاری جلد ١٦ ۸۷۸ ۹۷- كتاب التوحيد فَلَمْ يَعْمَلْهَا فَاكْتُبُوهَا لَهُ حَسَنَةً فَإِنْ لئے نیکی لکھو اور اگر وہ نیکی کرنے کا ارادہ کرے عَمِلَهَا فَاكْتُبُوهَا لَهُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا اور اس کو نہ کرے تو تم اس کے لئے نیکی لکھو اور اگر اس کو کرے تو پھر اس کے لئے دس گنا سے إِلَى سَبْعِ مِائَةٍ۔ لے کر سات سو گنا تک نیکیاں لکھو۔ ٧٥٠٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۷۵۰۲ : اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ که سلیمان بن بلال نے مجھے بتایا۔ انہوں نے مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي مُزَرِّدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ معاویہ بن ابی مزرد سے، معاویہ نے سعید بن يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ یارسے، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قَالَ خَلَقَ اللهُ الْخَلْقَ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْهُ فرمایا: اللہ نے مخلوق کو پیدا کیا۔ جب اس سے قَامَتِ الرَّحِمُ فَقَالَ مَنْ قَالَتْ هَذَا ارغ ہوا تو رحم کھڑا ہوا تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کیا مَقَامُ الْعَائِذِ بِكَ مِنَ الْقَطِيعَةِ فَقَالَ بات ہے ؟ رحم نے کہا: یہ اُس کا کھڑا ہونا ہے جو قطع رحمی سے تیری پناہ لے رہا ہے۔ تو اللہ نے فرمایا: کیا تم خوش نہیں ہوتے کہ میں اس کے أَلَا تَرْضَيْنَ أَنْ أَصِلَ مَنْ وَصَلَكِ وَأَقْطَعَ مَنْ قَطَعَكِ؟ قَالَتْ بَلَى يَا ساتھ اپنا پیوند جوڑوں جو تجھ سے جوڑے اور اس رَبِّ قَالَ فَذَلِكِ لَكِ ثُمَّ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ سے قطع تعلق کروں جو تجھ سے قطع کرے ؟ رحم فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي نے کہا: ضرور خوش ہوں گا اے میرے رب۔ الْأَرْضِ وَتُقَطِعُوا أَرْحَامَكُمْ (محمد: ۲۳)۔ اللہ نے فرمایا: پھر تیرے لئے یہ وعدہ ہو چکا۔ پھر أطرافه: ٤٨٣٠، ٤٨٣١، ٤٨٣٢، ٥٩٨٧۔ حضرت ابوہریرہ نے یہ آیت پڑھی: کیا یہ امر قریب نہیں کہ اگر تم پیٹھ پھیر لو تو زمین میں فساد کرنے کا موجب ہو جاؤ اور رشتوں کو کاٹ دو۔ ٧٥٠٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۷۵۰۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ صَالِحٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے صالح سے ، صالح نے