صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 877
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۷۷ ۹۷- كتاب التوحيد حَدَّثَنِي طَائِفَةً مِّنَ الْحَدِيثِ الَّذِي حدیث کا ایک ٹکڑا بیان کیا جو انہوں نے حضرت حَدَّثَنِي عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ وَلَكِن وَاللهِ عائشہؓ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتائی تھی۔ مَا كُنتُ أَظُنُّ أَنَّ اللَّهَ يُنْزِلُ فِي بَرَاءَتِي آپؐ فرماتی تھیں: لیکن اللہ کی قسم میں گمان نہیں وَحْيًا يُتْلَى وَلَشَأْنِي فِي نَفْسِي كَانَ کرتی تھی کہ اللہ میری برات کے متعلق کوئی وحی دل أَحْفَرَ مِنْ أَنْ يَتَكَلَّمَ اللهُ فِيَّ بِأَمْرٍ نازل کرے گا جو پڑھی جائے گی اور میرے يُتْلَى وَلَكِنِّي كُنْتُ أَرْجُو أَنْ تَرَی میں میری شان اس سے بہت حقیر تھی کہ اللہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي میرے متعلق کوئی ایسی بات کرے جس کو پڑھا النَّوْمِ رُؤْيَا يُبَرِّثُنِي اللهُ بِهَا فَأَنْزَلَ جائے گا۔ البتہ میں یہ امید رکھتی تھی کہ رسول اللہ اللهُ تَعَالَى إِنَّ الَّذِينَ جَاءُو بِالْإِفْكِ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کوئی ایسی خواب دیکھیں کہ ( النور : ۱۲ - ۲۲) الْعَشْرَ الْآيَاتِ۔ جس کے ذریعہ سے اللہ مجھے بری قرار دے تو اللہ تعالیٰ نے یہ وحی نازل کی: إِنَّ الَّذِينَ جَاءُو بالافك ۔۔۔ دس آیات تک۔ أطرافه: ٢٥٩٣، ٢٦٣٧، ٢٦٦١ ، ٢٦٨٨، ۲۸۷۹، ٤۰۲۵، ٤١٤١، ٤٦٩٠، ٤٧٤٩، ٤٧٥٠، ٤٧٥٧، ٥٢١٢، ٦٦٦٢، ٦٦٧٩، ٧٣٦٩، ٠٧٣٧٠ ٧٥٤٥ ٧٥٠١: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۷۵۰۱: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مغیرہ بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابو الزناد سے، ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ قَالَ يَقُولُ اللَّهُ إِذَا أَرَادَ عَبْدِي أَنْ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَعْمَلَ سَيِّئَةً فَلَا تَكْتُبُوهَا عَلَيْهِ حَتَّى جب میرا بندہ برا کام کرنے کا ارادہ کرے تو جب يَعْمَلَهَا فَإِنْ عَمِلَهَا فَاكْتُبُوهَا بِمِثْلِهَا تک وہ اسے کرتا نہیں تو اس کے ذمہ وہ گناہ نہ وَإِنْ تَرَكَهَا مِنْ أَجْلِي فَاكْتُبُوهَا لَهُ لکھو۔ اگر وہ کرے تو پھر اس کو اتنا ہی لکھو اور اگر حَسَنَةٌ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَعْمَلَ حَسَنَةً میری خاطر اس نے اس کو چھوڑ دیا تو پھر اس کے