صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 874
صحیح البخاری جلد ١٦ ۹۷- كتاب التوحيد اللَّيْلِ الْآخِرُ فَيَقُولُ مَنْ يَدْعُونِي رات کی آخری تہائی باقی رہ جاتی ہے اور فرماتا فَأَسْتَجِيبَ لَهُ مَنْ يَسْأَلُنِي فَأُعْطِيَهُ ہے: مجھ سے کون دعا کرے گا کہ میں اس کی مَنْ يَسْتَغْفِرُنِي فَأَغْفِرَ لَهُ۔ أطرافه: ١١٤٥، ٦٣٢١ - قبول کروں؟ مجھ سے کون مانگے گا کہ میں اس کو دوں؟ مجھ سے کون مغفرت مانگے گا کہ میں اس کی مغفرت کروں؟ ٧٤٩٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۴۹۵: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ أَنَّ الْأَعْرَجَ نے ہمیں خبر دی۔ ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ کہ اعرج نے ان کو بتایا، انہوں نے حضرت رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ سے سنا، حضرت ابوہریرہ نے رسول اللہ يَقُولُ نَحْنُ الْآخِرُونَ السَّابِقُونَ يَوْمَ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے ہیں: ہم الْقِيَامَةِ۔ سب سے آخر میں آنے والے ہیں۔ قیامت کے روز سب سے آگے ہوں گے۔ أطرافه: ۲۳۸ ، ٨٧٦، ٨٩٦، ٢٩٥٦، ٣٤٨٦، ٦٦٢٤، ٦٨٨٧، ٧٠٣٦۔ ٧٤٩٦ : وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ اللهُ أَنْفِقْ ۷۴۹۶: اور اسی اسناد سے مروی ہے کہ اللہ نے أُنْفِقْ عَلَيْكَ۔ أطرافه: ٤٦٨٤ ، ٥٣٥٢، ٧٤١١، ٧٤١٩۔ فرمایا: تم خرچ کرو، میں تم پر خرچ کروں گا۔ ٧٤٩٧: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ۷۴۹۷: زہیر بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ ابن فضیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمارہ سے، أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ هَذِهِ عمارہ نے ابوزرعہ سے، ابو زرعہ نے حضرت خَدِيجَةُ أَتَتْكَ بِإِنَاءٍ فِيهِ طَعَامٌ أَوْ إِنَاءٍ ابوہریرہ سے روایت کی۔ (حضرت جبریل نے) فِيهِ شَرَابٌ فَأَقْرِتْهَا مِنْ رَبِّهَا السَّلَامَ کہا: یہ خدیجہ ہیں جو آپ کے پاس برتن لائی ہیں وَبَشِّرْهَا بِبَيْتٍ مِّنْ قَصَبِ لَا صَخَبَ جس میں کچھ کھانا ہے یا (کہا:) بر تن لائی ہیں جس