صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 873
صحيح البخاری جلد ١٦ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ۔ أطرافه: ١٨٩٤، ١٩٠٤، ٥٩٢٧، ٧٥٣٨۔ ۸۷۳ ۹۷- كتاب التوحيد اس وقت جب وہ افطار کرتا ہے اور ایک خوشی اس وقت جب وہ اپنے رب سے ملتا ہے ۔ روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ عمدہ ہوتی ہے۔ ٧٤٩٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۴۹۳: عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى دی۔ معمر نے ہمام سے ، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا أَيُّوبُ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم يَغْتَسِلُ عُرْيَانًا خَرَّ عَلَيْهِ رِجْلُ جَرَادٍ سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اسی اثنا میں کہ مِنْ ذَهَبٍ فَجَعَلَ يَحْلِي فِي ثَوْبِهِ حضرت ایوب ننگے نہا رہے تھے، سونے کی ٹڈیوں فَنَادَاهُ رَبُّهُ يَا أَيُّوبُ أَلَمْ أَكُنْ کا ایک دل ان پر آگرا تو وہ لپ بھر بھر کر اپنے أَغْنَيْتُكَ عَمَّا تَرَى؟ قَالَ بَلَى يَا رَبِّ کپڑے میں ڈالنے لگے۔ ان کے رب نے پکارا: ایوب! کیا میں نے تمہیں غنی نہیں کر دیا تھا اس وَلَكِنْ لَا غِنَى بِي عَنْ بَرَكَتِكَ۔ أطرافه: ۲۷۹، ۳۳۹۱ سے جو تم دیکھ رہے ہو ؟ انہوں نے کہا: بے شک، اے میرے رب۔ مگر تیری برکت سے مجھے بے نیازی نہیں ہو سکتی۔ ٧٤٩٤ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۴۹۴ : اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي مجھے بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب عَبْدِ اللَّهِ الْأَغَرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ نے ابو عبد اللہ اغر سے، ابو عبد اللہ نے حضرت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابو ہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ يَتَنَزَّلُ رَبُّنَا تَبَارَكَ وَتَعَالَى كُلَّ لَيْلَةٍ وسلم نے فرمایا: ہمارا رب تبارک و تعالیٰ ہر رات إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا حِينَ يَبْقَى ثُلُثُ سب سے نچلے آسمان پر اُترتا ہے ، اس وقت جبکہ