صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 875 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 875

صحیح البخاری جلد ۱۶ فِيهِ وَلَا نَصَبَ۔طرفه: ۳۸۲۰ ALD ۹۷۔کتاب التوحيد میں پینے کی چیز ہے۔آپ اُن کو ان کے رب کی رف سے سلام کہیں اور انہیں خولدار موتیوں کے گھر کی بشارت دیں جس میں کوئی شور و غل نہیں اور نہ کوئی رنج ہے۔٧٤٩٨: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ أَخْبَرَنَا :۷۴۹۸ معاذ بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر دی۔معمر مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ہمام بن منبہ سے، ہمام نے حضرت ابوہریرہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرۃ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ قَالَ اللهُ أَعْدَدْتُ لِعِبَادِيَ الصَّالِحِينَ فرماتا ہے: میں نے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا کچھ تیار کر رکھا ہے جسے کسی آنکھ نے نہیں دیکھا اور نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی بشر کے دل پر اس خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ۔کا خیال گزرا۔أطرافه: ٣٢٤٤، ٤٧٧٩، ٤٧٨٠ - ٧٤٩٩: حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا ۷۴۹۹ محمود نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرزاق عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ابن جریج نے ہمیں خبر دی۔سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ سلیمان احول نے مجھ سے بیان کیا۔(انہوں نے أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ کہا:) کہ طاؤس نے ان کو خبر دی کہ انہوں نے حضرت ابن عباس سے سنا۔وہ بیان کرتے ہیں : نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو تہجد کے لئے اٹھتے تو فرماتے: اے اللہ ! تیری سب خوبیاں ہیں، تو ان آسمانوں اور اس زمین کا نور ہے، تیری سب أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكَ خوبیاں ہیں، تو ان آسمانوں اور اس زمین کو قائم الْحَمْدُ أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ رکھنے والا ہے، تیری سب خوبیاں ہیں، تو ان آسمانوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَهَجَّدَ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكَ الْحَمْدُ