صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 863 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 863

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۶۳ ۹۷ - كتاب التوحيد وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلَاةِ الْعَصْرِ وَصَلَاةِ یکے بعد دیگرے تم میں آتے رہتے ہیں اور عصر الْفَجْرِ ثُمَّ يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ کی نماز اور فجر کی نماز میں وہ اکٹھے ہو جاتے ہیں۔فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِهِمْ كَيْفَ پھر جو تم میں رات کو رہے تھے وہ اوپر کو چلے تَرَكْتُمْ عِبَادِي فَيَقُولُونَ تَرَكْنَاهُمْ جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ ان سے پوچھتا ہے اور وہ وَهُمْ يُصَلُّونَ وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ ان سے بہتر جانتا ہے، تم نے میرے بندوں کو کس کیفیت میں چھوڑا ہے ؟ وہ کہیں گے : ہم نے أطرافه عَنِ ٥٥٥، ۳۲۲۳، ٧٤۲۹۔ان کو اس حالت میں چھوڑا ہے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور جب ہم ان کے پاس آئے تھے تو اس وقت بھی نماز پڑھ رہے تھے۔٧٤٨٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۷۴۸۷: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاصِل نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔شعبہ الْمَعْرُورِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍ عَنِ نے واصل سے، واصل نے معرور سے روایت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابوذر سے أَتَانِي جِبْرِيلُ فَبَشَّرَنِي أَنَّهُ مَنْ مَّاتَ سنا۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ تھے۔آپ نے فرمایا: جبریل میرے پاس آئے قُلْتُ وَإِنْ سَرَقَ وَإِنْ زَنَى قَالَ وَإِنْ اور انہوں نے مجھے یہ بشارت دی کہ جو ایسی حالت میں مرے گا کہ اللہ کا کسی کو شریک نہ سَرَقَ وَإِنْ زَنَى۔ٹھہراتا ہو گا تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔میں نے کہا: گو اس نے چوری کی ہو ، گو اس نے زنا کیا ہو ؟ آپ نے فرمایا: گو اس نے چوری کی ہو گو اُس نے زنا کیا ہو۔أطرافه: ۱۲۳۷، ۱۴۰۸، ۲۳۸۸، ۳۲۲۲، ٥۸۲۷، ٦٢٦٨، ٦٤٤٣، ٦٤٤٤-