صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 857
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۵۷ ۹۷ - كتاب التوحيد صَاحِبٌ لَهُ يُرِيدُ أَنْ يَجْهَرَ بِهِ۔کہ آپ قرآن خوش الحانی سے پڑھ رہے ہوں۔أطرافه ٥٠٢٣، ٥٠٢٤، ٧٥٤٤۔اور حضرت ابوہریرۃ کے ایک ساتھی نے کہا: خوش الحانی سے مراد اس کو بلند آواز سے پڑھنا ہے۔٧٤٨٣: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۷۳۸۳: عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سے بیان کیا کہ ابو صالح نے ہمیں بتایا۔ابو صالح الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ يَا آدَمُ فَيَقُولُ لَبَّيْكَ وَسَعْدَيْكَ نے فرمایا: اللہ فرمائے گا: اے آدم! تو وہ کہیں فَيُنَادَى بِصَوْتٍ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكَ أَنْ گے : میں حاضر ہوں اور تیری خدمت کے لئے تیار ہوں۔پھر بلند آواز سے پکار کر ان سے کہا جائے گا کہ اللہ تمہیں یہ حکم دیتا ہے کہ تم اپنی اولاد میں سے آگ میں جھونکنے کے لیے ایک گروہ تُخْرِجَ مِنْ ذُرِّيَّتِكَ بَعْثًا إِلَى النَّارِ۔نکال لو۔أطرافه: ٣٣٤٨، ٤٧٤١، ٦٥٣٠ - ٧٤٨٤: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۴۸۴: عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت غِرْتُ عَلَى امْرَأَةٍ مَا غِرْتُ عَلَى خَدِيجَةَ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ کہتی تھیں: وَلَقَدْ أَمَرَهُ رَبُّهُ أَنْ يُبَشِّرَهَا بِبَيْتٍ فِي میں نے کسی عورت پر بھی اتنار شک نہیں کیا جتنا الْجَنَّة۔کہ حضرت خدیجہ پر۔آپ کے رب نے آپ سے یہ فرمایا تھا کہ خدیجہ کو ایک گھر کی بشارت وے دیں جو جنت میں ہو گا۔أطرافه (۳۸۱۶ ،۳۸۱۷، ۳۸۱۸، ٥۲۲۹، ٦٠٠٤ -