صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 856 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 856

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۵۶ ۹۷- كتاب التوحيد لِسُفْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ قَالَ ہے۔ علی کہتے تھے : اور سفیان نے ہم سے بیان کیا سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ کہ عمرو نے ہمیں یہی بتایا۔ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ا لِسُفْيَانَ إِنَّ إِنْسَانًا رَوَى عَنْ عَمْرٍو نے حضرت ابوہریرہ سے روایت روایت کی۔ سفیان بن دينار عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے کہا: عمرو کہتے تھے: میں نے عکرمہ سے سنا کہ يَرْفَعُهُ أَنَّهُ قَرَأَ فُرْعَ قَالَ سُفْيَانُ هَكَذَا حضرت ابو ہریرہ نے بتایا علی کہتے تھے: میں میں نے قَرَأَ عَمْرُو فَلَا أَدْرِي سَمِعَهُ هَكَذَا أَمْ سفیان سے پوچھا: کیا عمرو بن دینار نے یوں ہی) کہا تھا کہ میں نے عکرمہ سے سنا؟ عکرمہ نے کہا: میں R لَا قَالَ سُفْيَانُ وَهِيَ قِرَاءَتُنَا۔ نے حضرت ابوہریرہ سے سنا؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ أطرافه: ٤٧٠١ ، ٤٨٠٠ - میں نے سفیان سے کہا کہ ایک آدمی نے یوں روایت کیا کہ عمرو بن دینار سے مروی ہے کہ انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ وہ اس کو مرفوع بیان کرتے تھے کہ انہوں نے اس آیت کو یوں پڑھا: فزع ۔ سفیان نے کہا: عمرو نے بھی اسی طرح پڑھا۔ میں نہیں جانتا کہ انہوں نے اسی طرح سنا تھا یا نہیں۔ سفیان نے کہا: یہی ہماری قراءت ہے۔ ٧٤٨٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۷۴۸۲: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل نے أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابن شہاب سے روایت کی کہ ابو سلمہ بن عبد الرحمن عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ قَالَ نے مجھے خبر دی۔ ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ سے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا روایت کی۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَذِنَ اللهُ لِشَيْءٍ مَا أَذِنَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى نے فرمایا: اللہ نے کسی بات کو بھی اتنا کان لگا کر نہیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَغَنَّى بِالْقُرْآنِ وَقَالَ نا جتنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کان لگا کر سناجب