صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 849
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۴۹ ۹۷ - كتاب التوحيد بِهِمَا أُبَيُّ بْنُ كَعْبِ الْأَنْصَارِيُّ فَدَعَاهُ کے پاس سے گزرے تو حضرت ابن عباس نے ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ إِنِّي تَمَارَيْتُ أَنَا ان کو بلایا اور کہا کہ میں اور میرا یہ ساتھی حضرت موسیٰ کے اس ساتھی کے متعلق آپس میں بحث کر رہے ہیں جس کی ملاقات کے لئے حضرت وَصَاحِبِي هَذَا فِي صَاحِبِ مُوسَى الَّذِي سَأَلَ السَّبِيلَ إِلَى لُقِيِّهِ هَلْ موسی نے راستہ دریافت کیا تھا۔کیا آپ نے سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رَسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا واقعہ بیان وَسَلَّمَ يَذْكُرُ شَأْنَهُ قَالَ نَعَمْ إِنِّي کرتے سنا؟ انہوں نے کہا: ہاں۔میں نے رسول سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: اسی اثنا میں کہ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَا مُوسَى فِي مَلَةٍ مِّنْ حضرت موسیٰ بنی اسرائیل کے مجمع میں تھے کہ بَنِي إِسْرَائِيلَ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ اتنے میں ایک شخص آپ کے پاس آیا اور پوچھا: هَلْ تَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ مِنْكَ فَقَالَ کیا آپ کسی کو جانتے ہیں جو آپ سے زیادہ عالم ہو ؟ حضرت موسی نے کہا نہیں۔اس پر حضرت مُوسَى لَا فَأُوحِيَ إِلَى مُوسَى بَلَى موسیٰ کو وحی کی گئی نہیں بلکہ ہمارا بندہ خضر (زیادہ عَبْدُنَا خَضِرٌ فَسَأَلَ مُوسَى السَّبِيلَ عالم ہے۔) حضرت موسیٰ نے ان کی ملاقات إِلَى لُقِيِّهِ فَجَعَلَ اللهُ لَهُ الْحُوتَ آيَةً کے لئے راستہ دریافت کیا تو اللہ نے ان کے لئے وَقِيلَ لَهُ إِذَا فَقَدْتَ الْحُوتَ فَارْجِعْ مچھلی ایک نشانی مقرر کر دی اور ان سے کہا گیا: فَإِنَّكَ سَتَلْقَاهُ فَكَانَ مُوسَى يَتْبَعُ أَثَرَ جب تم اس مچھلی کو کھو بیٹھو تو پھر تم لوٹ آؤ الْحُوتِ فِي الْبَحْرِ فَقَالَ فَتَى مُوسَى کیونکہ تم اس سے ملو گے۔حضرت موسیٰ اس لِمُوسَى أَرَعَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ مچھلی کے نشان کے پیچھے پیچھے جو سمندر میں تھا، فَإِنْ نَسِيتُ الْحُوتَ وَ مَا انْسَنِيَهُ إِلَّا جاتے تھے۔حضرت موسیٰ کے نوجوان نے حضرت موسیٰ سے کہا کہ جب ہم نے چٹان کے الشيطن ان اذكرة (الكهف: ٦٤) قَالَ پاس آرام کیا تو میں اس چٹان کے پاس مچھلی کو مُوسَى ذَلِكَ مَا كُنا نبغ فَارْتَدَّا عَلَى بُھول گیا۔شیطان نے ہی مجھے اس کا یاد رکھنا بھلا أثَارِهِمَا قَصَصًا (الكهف : ٦٥) فَوَجَدَا دیا۔حضرت موسی نے کہا: یہی تو وہ تھا جو ہم چاہتے