صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 848
صحيح البخاری جلد ١٦ رَسُولِهِ مَا شَاءَ۔ أطرافه: ١٤٣٢، ٦٠٢٧، ٦٠٢٨۔ ۸۴۸ ۹۷- كتاب التوحيد سفارش کرو تا کہ تمہیں بھی اجر دیا جائے اور اللہ اپنے رسول کی زبان سے جو وہ چاہے گا فیصلہ کرے گا۔ ٧٤٧٧: حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ ۷۴۷۷: بچی نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرزاق الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ سَمِعَ أَبَا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے ، معمر نے ہمام هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُلْ أَحَدُكُمُ اللَّهُمَّ سنا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔ سے روایت کرتے اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ ارْحَمْنِي إِنْ تھے۔ آپؐ نے فرمایا: تم میں سے کوئی یوں نہ کہے : اے اللہ مجھے بخش دے اگر تو چاہے، مجھ پر شِئْتَ ارْزُقْنِي إِنْ شِئْتَ، وَلَيَعْزِمْ رحم کر اگر تو چاہے، مجھے دے اگر تو چاہے۔ اور مَسْأَلَتَهُ إِنَّهُ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ لَا مُكْرِهُ چاہیے کہ دل کے پختہ ارادے سے اس سے مانگے لَهُ۔ طرفه: ٦٣٣٩- وہ وہی کرتا ہے جو چاہتا ہے۔ اس کو زبر دستی منوانے والا تو کوئی نہیں۔ ٧٤٧٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۴۷۸ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصِ عَمْرُو حَدَّثَنَا ابو حفص عمرو نے ہمیں بتایا۔ اوزاعی نے ہم سے الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ بیان کیا کہ ابن شہاب نے مجھے بتایا۔ ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود سے، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ عبید اللہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مَسْعُودٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ روایت کی کہ وہ اور حضرت حربن قیس بن حصن عَنْهُمَا أَنَّهُ تَمَارَى هُوَ وَالْحُرُّ فزاری حضرت موسیٰ کے ساتھی کے بارے میں بْنُ قَيْسِ بْنِ حِصْنِ الْفَزَارِيُّ فِي که آیا وہ خضر تھے آپس میں بحث کرنے لگے۔ صَاحِبِ مُوسَى أَهُوَ خَضِرٌ فَمَرَّ اس اثنا میں حضرت ابی بن کعب انصاری ان دونوں