صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 846
صحیح البخاری جلد ١٦ كَانَ مِمَّنِ اسْتَغْنَى اللَّهُ۔ ۸۴۶ ۹۷- كتاب التوحيد سے تھے جو بے ہوش ہوئے اور مجھ سے پہلے ہوش میں آئے یا ان لوگوں میں سے تھے جن کو اللہ نے مستشنی رکھا۔ أطرافه: ٢٤١١ ، ٣٤٠٨، ٣٤١٤ ، ٦٥١٧، 6518، ٧٤٢٨۔ ٧٤٧٣: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي ۷۴۷۳: اسحاق بن ابی عیسی نے ہم سے بیان کیا عِيسَى أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا که یزید بن ہارون نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بیان کیا۔ شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةُ يَأْتِيهَا نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ الدَّجَّالُ فَيَجِدُ الْمَلَائِكَةَ يَحْرُسُونَهَا میں دجال آئے گا تو وہ فرشتوں کو پائے گا، اس کا فَلَا يَقْرَبُهَا الدَّجَّالُ وَلَا الطَّاعُونُ إِنْ پہرہ دے رہے ہیں پس انشاء اللہ دجال اس شَاءَ اللهُ۔ أطرافه: ١۸۸۱، ٧١٢٤، ٧١٣٤۔ (مدینہ) کے قریب نہ آئے گا اور نہ ہی طاعون۔ ٧٤٧٤: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۴۷۴: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ کہ ابوسلمہ بن عبد الرحمن نے مجھ سے بیان کیا کہ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لِكُلِّ نَبِي دَعْوَةً فَأُرِيدُ إِنْ شَاءَ اللهُ نے فرمایا: ہر ایک نبی کی ایک دعا ہوتی ہے اللہ نے أَنْ أَخْتَبِيَ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي يَوْمَ چاہا تو میں اپنی دعا چھپائے رکھوں گا اور قیامت الْقِيَامَةِ۔ طرفه: ٦٣٠٤ - کے روز اپنی امت کے لئے یہ دعا بطور شفاعت کروں گا۔ ٧٤٧٥: حَدَّثَنَا يَسَرَةُ بْنُ صَفْوَانَ ۷۴۷۵: بیسرہ بن صفوان بن جمیل تخمی نے ہم سے