صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 845 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 845

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۴۵ ۹۷ - كتاب التوحيد ٧٤٧٢: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ قَزَعَةَ :۷۴۷۲: يحي بن قزعہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ابراہیم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَالْأَعْرَج ح۔وَ ابن شہاب نے ابوسلمہ اور اعرج سے روایت کی۔حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ نیز اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ میرے بھائی نے سُلَيْمَانَ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ مجھے بتایا۔انہوں نے سلیمان سے، سلیمان نے محمد عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بن بن ابى عتیق سے، انہوں نے ابن شہاب سے، عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ ابن شہاب نے ابوسلمہ بن عبد الرحمن اور سعید بن مسیب سے روایت کی کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: مسلمانوں میں سے ایک شخص اور یہودیوں میں سے ایک شخص نے آپس میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہا۔مسلمان نے یہ کہا: اس ذات کی قسم جس بْنِ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ اسْتَبْ رَجُلٌ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ وَرَجُلٌ مِّنَ الْيَهُودِ فَقَالَ الْمُسْلِمُ وَالَّذِي اصْطَفَى مُحَمَّدًا عَلَى الْعَالَمِينَ فِي قَسَمِ يُقْسِمُ بِهِ نے محمد کو تمام جہانوں سے بہتر سمجھ کر چن لیا۔فَقَالَ الْيَهُودِيُّ وَالَّذِي اصْطَفَى قسم تھی جو وہ کھایا کرتا تھا۔یہودی نے کہا: اسی مُوسَى عَلَى الْعَالَمِينَ فَرَفَعَ الْمُسْلِمُ ذات کی قسم جس نے موسیٰ کو تمام جہانوں سے بہتر يَدَهُ عِنْدَ ذَلِكَ فَلَطَمَ الْيَهُودِيَّ سمجھ کر چن لیا۔اس پر مسلمان نے اپنا ہاتھ اٹھایا اور فَذَهَبَ الْيَهُودِيُّ إِلَى رَسُولِ اللهِ یہودی کو ایک تھپڑ لگایا۔یہودی رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ بِالَّذِي عليہ وسلم کے پاس چلا گیا اور اس نے آپ کو وہ كَانَ مِنْ أَمْرِهِ وَأَمْرِ الْمُسْلِمِ فَقَالَ واقعہ بتایا جو اس کا اور مسلمان کا تھا۔نبی صلی اللہ النَّبِيُّ ﷺ لَا تُخَيَّرُونِي عَلَى مُوسَى علیہ وسلم نے فرمایا: تم موسیٰ سے مجھے بہتر قرار نہ دو فَإِنَّ النَّاسَ يَصْعَقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ کیونکہ لوگ قیامت کے روز بے ہوش ہو جائیں فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ يُقِيقُ فَإِذَا مُوسَى گے اور میں پہلا ہوں گا جو ہوش سنبھالے گا اور بَاطِشَ بِجَانِبِ الْعَرْشِ فَلَا أَدْرِي کیا دیکھوں گا کہ موسی عرش کا کونہ پکڑے ہوئے أَكَانَ فِيمَنْ صَعِقَ فَأَفَاقَ قَبْلِي أَوْ ہیں۔میں نہیں جانتا کہ آیا وہ بھی ان لوگوں میں