صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 843
صحیح البخاری جلد ١٦ ۹۷ - كتاب التوحيد وَمَنْ سَتَرَهُ اللهُ فَذَلِكَ إِلَى اللهِ إِنْ اجر اللہ کے ذمہ ہے اور جو ان باتوں میں سے کوئی شَاءَ عَذَّبَهُ وَإِنْ شَاءَ غَفَرَ لَهُ۔ بات کر بیٹھا اور دنیا میں اس وجہ سے اس کو پکڑا گیا تو یہ اس کے لئے کفارہ ہو گا اور پاکیزگی کا موجب ہو گا اور جس کی اللہ نے پردہ پوشی کی تو اس کا معاملہ اللہ کے سپر دہے اگر وہ چاہے تو اس کو سزا دے اگر چاہے تو اس پر پردہ پوشی فرما کر اس سے در گزر کر دے۔ أطرافه: ۱۸، ۳۸۹۲، ۳۸۹۳، ۳۹۹۹، ٤٨٩۴، ٦٧٨٤، ٦٨٠١، ٦٨٧٣، ٧٠٥٥، ۷۲۱۳ ،۷۱۹۹ ٧٤٦٩ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا ۷۴۶۹: معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُّحَمَّدٍ عَنْ وہیب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ سُلَيْمَانَ عَلَيْهِ ایوب نے محمد (بن سیرین) سے، محمد نے حضرت الصَّلاةَ وَالسَّلام كَانَ لَهُ سِتُّونَ امْرَأَةً ابوہریرہ سے روایت کی کہ اللہ کے نبی حضرت فَقَالَ لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى نِسَائِي سلیمان علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ساٹھ بیویاں تھیں فَلْتَحْمِلَنَّ كُلُّ امْرَأَةٍ وَلْتَلِدْنَ فَارِسًا تو انہوں نے کہا: آج رات میں اپنی تمام بیویوں يُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَطَافَ عَلَى نِسَائِهِ کے پاس آؤں گا۔ ہر ایک حاملہ ہو گی اور ایک فَمَا وَلَدَتْ مِنْهُنَّ إِلَّا امْرَأَةٌ وَلَدَتْ بچہ بنے گی جو جنے گی جو اللہ کی راہ میں جہاد کرے گا۔ چنانچہ وہ اپنی بیویوں کے پاس آئے، مگر ان میں سے شِقَّ غُلَامٍ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ صرف ایک ہی عورت جنی اور ایک ادھورا بچہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كَانَ سُلَيْمَانُ اسْتَغْنَى جنی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر سلیمان لَحَمَلَتْ كُلُّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ فَوَلَدَتْ ان شاء اللہ کہتے تو ان میں سے ہر عورت حاملہ فَارِسًا يُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ۔ ہوتی اور ایک شاہسوار جنتی جو اللہ کی راہ میں لڑتا۔ أطرافه: ۲۸۱۹ ، ٣٤٢٤ ، ٥٢٤٢، ٦٦٣٩ ، ٦٧٢٠۔