صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 840 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 840

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۲۰ ۹۷- كتاب التوحيد شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ ح و حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي أَخِي عَبْدُ الْحَمِيدِ کی۔ اور اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ میرے عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بھائی عبد الحمید نے مجھے بتایا۔ انہوں نے سلیمان عَتِيقٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ سے، سلیمان نے محمد بن ابی عقیق سے ، انہوں نے حُسَيْنٍ أَنَّ حُسَيْنَ بْنَ عَلِي عَلَيْهِمَا ابن شہاب سے، ابن شہاب نے علی بن حسین سے روایت کی کہ حضرت حسین بن علی علیہا السَّلَام أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی السلام نے ان کو بتایا کہ حضرت علی بن ابی طالب نے ان کو خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَرَقَهُ وَفَاطِمَةَ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان کے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ کے پاس رات کو آئے اور ان سے لَيْلَةً فَقَالَ لَهُمْ أَلَا تُصَلُّونَ؟ قَالَ فرمایا: کیا تم نماز نہیں پڑھتے؟ حضرت علی کہتے عَلِيٌّ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّمَا تھے: میں نے کہا: یا رسول اللہ ! ہماری جانیں تو أَنْفُسُنَا بِيَدِ اللَّهِ فَإِذَا شَاءَ أَنْ يَبْعَثَنَا اللہ کے ہاتھ میں ہیں اگر وہ ہمیں اُٹھانا چاہے تو بَعَثَنَا فَانْصَرَفَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہمیں اٹھا دے۔ جب میں نے آپ سے یہ کہا تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قُلْتُ ذَلِكَ وَلَمْ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم ۔ وسلم یہ جواب سن کر لوٹ يَرْجِعْ إِلَيَّ شَيْئًا ثُمَّ سَمِعْتُهُ وَهُوَ گئے اور مجھے آپ نے کچھ جواب نہ دیا۔ پھر میں مُدْبِرٌ يَضْرِبُ فَخِذَهُ وَيَقُولُ وَكَانَ نے آپ کو جب آپ پیٹھ پھیر کر چلے، سنا۔ آپ الْإِنْسَانُ أَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَالًا (الكهف: ٥٥) اپنی ران پر ہاتھ مارتے ہوئے فرما رہے تھے: أطرافه: ١١۲۷، ٤٧٢٤، ٧٣٤٧۔ انسان سب سے بڑھ کر بحث کرنے والا ہے۔ ٧٤٦٦: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۷۴۶۶ : محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ فلیح حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ عَلِيّ نے ہمیں بتایا۔ ہلال بن علی نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بلال نے عطاء بن یسار سے، عطاء نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ