صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 839
صحیح البخاری جلد ۱۲ ۸۳۹ ۹۷- كتاب التوحيد باب ۳۱ : فِي الْمَشِيئَةِ وَالْإِرَادَةِ مشیت اور ارادے کے متعلق وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: تو جسے چاہتا ہے سلطنت تَشَاءُ (آل عمران: (۲۷) وَمَا تَشَاءُونَ دیتا ہے۔ (اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا:) اور تم کچھ بھی إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللهُ (الدھر: ۳۱) وَلا نہیں چاہ سکتے سوائے اس کے کہ اللہ چاہے۔ (اور تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلُ ذَلِكَ غَدَّاه نیز یہ فرمانا:) اور تو کسی بات کے متعلق (دعویٰ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللهُ (الكهف: ٢٥،٢٤) سے) ہرگز نہ کہہ (کہ) میں کل یہ (کام) ضرور إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ اللهَ کروں گا۔ ہاں (صرف اس طرح کروں گا) جس يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ (القصص: ٥٧) قَالَ طرح اللہ چاہے گا۔ (نیز یہ فرمانا:) تو جس کو پسند کرے ہدایت نہیں دے سکتا لیکن اللہ جسے چاہے سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِيهِ نَزَلَتْ فِي ہدایت دیتا ہے۔ سعید بن مسیب نے اپنے باپ أَبِي طَالِبٍ۔ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا سے نقل کیا کہ یہ آیت ابو طالب کے متعلق نازل يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ (البقرة : ١٨٦) ہوئی (اور نیز یہ فرمانا: اللہ تمہارے لئے آسانی چاہتا ہے اور تمہارے لئے تنگی نہیں چاہتا۔ ٧٤٦٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۷۴۶۴ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالعزیز سے، عبدالعزیز قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت انس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ إِذَا دَعَوْتُمُ اللهَ فَاعْزِمُوا فِي رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اللہ الدُّعَاءِ وَلَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ إِنْ شِئْتَ سے دعا کرو تو دعا میں پختہ یقین کے ساتھ مانگو اور فَأَعْطِنِي فَإِنَّ اللَّهَ لَا مُسْتَكْرِهَ لَهُ۔ تم میں سے کوئی یہ نہ کہے اگر تو چاہے تو مجھ کو دے طرفه: ٦٣٣٨- کیونکہ اللہ سے کوئی جبرالینے والا نہیں۔ ٧٤٦٥: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۴۶۵: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب