صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 830
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۳۰ ۹۷- كتاب التوحيد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَزَالُ مِنْ أُمَّتِي علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: میری اُمت أُمَّةٌ قَائِمَةٌ بِأَمْرِ اللهِ مَا يَضُرُّهُمْ مَنْ میں سے ایک گروہ ہمیشہ اللہ کے حکم پر قائم رہے كَذَّبَهُمْ وَلَا مَنْ خَالَفَهُمْ حَتَّى يَأْتِيَ گا۔ جو لوگ ان کو جھٹلائیں گے اور جو ان کی أَمْرُ اللَّهِ وَهُمْ عَلَى ذَلِكَ فَقَالَ مَالِكُ مخالفت کریں گے وہ اس کو نقصان نہیں پہنچا سکیں بْنُ يُخَامِرَ سَمِعْتُ مُعَاذَا يَقُولُ وَهُمْ گے یہاں تک کہ اللہ کا حکم آجائے گا جبکہ وہ اسی بِالشَّامِ فَقَالَ مُعَاوِيَةُ هَذَا مَالِكٌ حالت میں ہوں گے۔ مالک بن بیغامر نے کہا: میں يَزْعُمُ أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاذَا يَقُولُ وَهُمْ حضرت معاذ کو یہ کہتے سنا: یہ لوگ شام میں ، بالشَّامِ۔ أطرافه: ٧١، ٣١١٦، ٣٦٤١، ٧٣١٢۔ ں ہی ہیں۔ حضرت معاویہؓ نے کہا: یہ دیکھو۔ مالک کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت معاذ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : وہ شام میں ہی ہیں۔ ٧٤٦١: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۴۶۱: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا شعیب نے شُعَيْبٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي حُسَيْنِ ہمیں بتایا۔ شعیب نے عبداللہ بن ابی حسین سے حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ روایت کی کہ نافع بن جبیر نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ وَقَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نافع نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ عَلَى مُسَيْلِمَةَ فِي أَصْحَابِهِ فَقَالَ لَوْ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسیلمہ کے سَأَلْتَنِي هَذِهِ الْقِطْعَةَ مَا أَعْطَيْتُكَهَا پاس ٹھہر گئے جو کہ اپنے ساتھیوں میں بیٹھا ہوا وَلَنْ تَعْدُوَ أَمْرَ اللَّهِ فِيكَ وَلَئِنْ أَدْبَرْتَ تھا تو آپ نے فرمایا: اگر تم مجھ سے یہ ٹکڑا بھی مانگو تو یہ بھی میں تمہیں کبھی نہ دوں۔ تو اللہ کی اُس لَيَعْقِرَنَّكَ اللهُ۔ تقدیر سے کبھی آگے نہیں بڑھے گا جو تمہارے متعلق مقدر ہے اور اگر تو نے پیٹھ پھیر دی تو ضرور اللہ تجھے ہلاک کر دے گا۔ أطرافه: ٣٦٢٠، ٤٣٧٣، ٤٣٧٨، ٧٠٣٣۔ ٧٤٦٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۴۶۲ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ انہوں نے عبد الواحد سے، عبد الواحد نے اعمش