صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 829
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۲۹ ۹۷- كتاب التوحيد ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے انسانی وجود کو عالم صغیر قرار دے کر خارجی عالم کبیر سے اس کا مقابلہ کرکے قرآنِ مجید کی آیات سے دونوں کی پیدائش کی تکمیل کے لئے چھ زیمنی دور ثابت کئے ہیں۔ بلکہ ہر شئے کی تکمیل کے لئے یہی صورت تکمیل دکھائی ہے۔ دونوں عالموں میں پوری مشابہت اور مطابقت ہے اور ان کی ربوبیت ملائکہ اللہ کے توسط سے انجام پذیر ہوتی ہے تفصیل کے لئے دیکھئے آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ حاشیه در حاشیه صفحه ۱۷۴ تا ۲۱۱۔“ (صحیح البخاری، ترجمه و شرح، كِتَابُ بَدْءِ الخَلْقِ ، بَابُ ذِكْرِ المَلائِكَةِ، جلد ۶، صفحہ ۵۱ تا ۵۳) باب ۲۹ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَيْءٍ إِذَا أَرَدْنَهُ (النحل : ٤١) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ہمارا کام کسی (ایسی چیز کے متعلق جس کے کرنے) کا ہم ارادہ کریں صرف یہ ہوتا ہے کہ ہم اس کے متعلق کہہ دیتے ہیں کہ ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے ٧٤٥٩ : حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ ۷۴۵۹ شہاب بن عباد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ ابراہیم بن حمید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ سے، اسماعیل نے قیس سے، قیس نے حضرت مغیرہ شُعْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله بن شعبہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَزَالُ مِنْ أُمَّتِي نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرمار ہے قَوْمٌ ظَاهِرِينَ عَلَى النَّاسِ حَتَّى تھے: میری امت میں سے ایک قوم لوگوں پر ہمیشہ غالب رہے گی یہاں تک کہ اللہ کا امر ان کو يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللَّهِ۔ أطرافه: ٣٦٤٠، ٧٣١١ - آجائے۔ ٧٤٦٠ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۷۴۶۰ : حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ ولید بن الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ مسلم نے ہمیں : ہمیں بتایا۔ ابن جابر نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنِي عُمَيْرُ بْنُ هَانِي أَنَّهُ سَمِعَ کہ عمیر بن ہانی نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت مُعَاوِيَةَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ معاویہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ