صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 823
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۲۳ ۹۷- كتاب التوحيد رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں رسول اللہ حَرْثٍ بِالْمَدِينَةِ وَهُوَ مُتَّكِنْ عَلَى صلى الله علیہ وسلم کے ساتھ ایک کھیت میں چلا جا عَسِيبٍ فَمَرَّ بِقَوْمٍ مِنَ الْيَهُودِ فَقَالَ رہا تھا جو مدینہ میں تھا اور آپ کھجور کی ایک لکڑی بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ سَلُوهُ عَنِ الرُّوحِ وَ پر سہارا لے رہے تھے۔ ا تھے۔ اتنے میں آپ کچھ یہودی قَالَ بَعْضُهُمْ لَا تَسْأَلُوهُ فَسَأَلُوهُ عَنِ اسے گزرے تو انہوں نے ایک لوگوں کے پاس سے دوسرے سے کہا: ان سے روح کے متعلق پوچھو الرُّوحِ فَقَامَ مُتَوَكِّئًا عَلَى الْعَسِيبِ وَأَنَا خَلْفَهُ فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يُوحَى إِلَيْهِ فَقَالَ وَيَسْتَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ قُلِ الرُّوحُ آخر انہوں نے آپ سے روح کے متعلق پوچھا۔ مِنْ أَمْرِ رَبِّي وَ مَا أُوتِيتُمْ مِنَ الْعِلْم آپ لکڑی پر سہارا لئے کھڑے ہو گئے اور میں آپ کے پیچھے تھا۔ میں سمجھا کہ آپ کو وحی ہو گئی اور ان میں سے بعض نے کہا: ان سے نہ پوچھو۔ الا قَلِيلًا (بني اسرائيل : ٨٦) فَقَالَ اور آپ نے فرمایا: وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ لے تو بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ قَدْ قُلْنَا لَكُمْ لَا وہ ایک دوسرے سے کہنے لگے : ہم نے تم سے تَسْأَلُوهُ۔ کہہ دیا تھا کہ ان سے نہ پوچھو۔ أطرافه: ١٢٥، ٤٧٢١، ٧٢٩٧، ٧٤٦٢۔ ٧٤٥٧ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۴۵۷: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ مجھے بتایا۔ انہوں نے ابوالزناد سے، ابوالزناد نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَكَفَّلَ اللهُ لِمَنْ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جَاهَدَ فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا الْجِهَادُ جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا صرف اس کی راہ فِي سَبِيلِهِ وَتَصْدِيقُ كَلِمَاتِهِ بِأَنْ میں جہاد نے ہی اور اس کے کلام کی تصدیق نے يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ أَوْ يَرْجِعَهُ إِلَى مَسْكَنِهِ ہی اس کو نکالا ہو ایسے شخص کے لئے اللہ ضامن الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ مَعَ مَا نَالَ مِنْ ہو گیا ہے کہ اس کو جنت میں داخل کرے یا اس ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ” اور وہ تجھ سے روح کے متعلق سوال کرتے ہیں تو کہہ دے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں معمولی علم کے سوا کچھ نہیں دیا گیا۔“