صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 821
صحیح البخاری جلد ۱۲ AMI ۹۷ - كتاب التوحيد مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ مجھے بتایا۔انہوں نے ابوالزناد سے، ابوالزناد نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لَمَّا قَضَى اللَّهُ الْخَلْقَ كَتَبَ عِنْدَهُ فَوْقَ نے فرمایا: جب اللہ مخلوق پیدا کر چکا تو اس نے اپنے عَرْشِهِ إِنَّ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي۔عرش کے اوپر اپنے پاس یہ لکھا: میری رحمت میرے غضب سے بڑھ گئی۔أطرافه ،۳۱۹٤، ۷٤٠٤، ٤۱۲، 2003، ٧٥٥٤۔٧٤٥٤: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۷۴۵۴ آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے وَهْبٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ زید بن وہب سے سنا۔(انہوں نے کہا: ) میں نے اللهُ عَنْهُ حَدَّثَنَا رَسُولُ اللهِ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رَضِيَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ الصَّادِقَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے بیان کیا، الْمَصْدُوقُ أَنَّ خَلْقَ أَحَدِكُمْ يُجْمَعُ اور وہ بچے تھے اور بیچ ان سے کہا گیا کہ تم میں فِي بَطْن أُمِّهِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا أَوْ أَرْبَعِينَ سے ایک کی پیدائش کے سامان اس کی ماں کے لَيْلَةً ثُمَّ يَكُونُ عَلَقَةً مِثْلَهُ ثُمَّ يَكُونُ پیٹ میں چالیس دن یا چالیس رات تک جمع ہوتے رہتے ہیں۔پھر اس کے بعد وہ اتنی ہی مدت تک مُضْغَةً مِثْلَهُ ثُمَّ يُبْعَثُ إِلَيْهِ الْمَلَكُ علقہ بن جاتا ہے۔پھر اتنی مدت تک مضغہ ہو جاتا فَيُؤْذَنُ بِأَرْبَعِ كَلِمَاتٍ فَيَكْتُبُ رِزْقَهُ ہے۔پھر اس کی طرف فرشتہ بھیجا جاتا ہے جسے وَأَجَلَهُ وَعَمَلَهُ وَشَقِيٌّ أَمْ سَعِيدٌ ثُمَّ چار باتوں کا حکم دیا جاتا ہے۔وہ اس کی روزی اور يَنْفُخُ فِيهِ الرُّوحَ فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَيَعْمَلُ اس کی عمر اور اس کا عمل لکھتا ہے اور یہ بھی کہ آیا بِعَمَلِ أَهْلِ الْجَنَّةِ حَتَّى لَا يَكُونُ وه بدبخت ہے یا نیک بخت۔پھر اس میں روح بَيْنَهَا وَبَيْنَهُ إِلَّا ذِرَاعٌ فَيَسْبِقُ عَلَيْهِ پھونکی جاتی ہے۔پھر تم میں سے کوئی جنتیوں کے الْكِتَابُ فَيَعْمَلُ بِعَمَلِ أَهْلِ النَّارِ کام کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ جنت اور اس کے فَيَدْخُلُ النَّارَ وَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَيَعْمَلُ در میان صرف ایک ہی ہاتھ رہ جاتا ہے تو تقدیر کا