صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 815 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 815

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۸۱۵ ۹۷- كتاب التوحيد ایسا نہیں جس نے اس کو طلب کیا اور نہ پایا۔“ " (براہین احمدیہ ، روحانی خزائن جلد اول صفحه ۴۵۰ تا ۴۵۲ بقیه حاشیہ نمبر ۱۱) باب ٢٦ قَوْلُ اللهِ تَعَالَى إِنَّ اللهَ يُمْسِكُ السَّمُوتِ وَالْأَرْضَ أَنْ تَزُولًا (فاطر: ٤٢) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اللہ ہی نے آسمانوں اور زمین کو اس بات سے روک رکھا ہے کہ وہ اپنی جگہ سے ٹل جائیں ٧٤٥١: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۷۴۵۱: موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے ، اعمش نے ابراہیم عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ جَاءَ سے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے حضرت حَبْرٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد اللہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: یہودیوں وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّ اللَّهَ يَضَعُ کا ایک عالم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس السَّمَاءَ عَلَى إِصْبَعِ وَالْأَرْضَ عَلَى آیا اور کہنے لگا محمد اللہ آسمان کو ایک انگلی پر اور إِصْبَعِ وَالْجِبَالَ عَلَى إِصْبَعِ وَالشَّجَرَ زمین کو ایک اٹلی پر اور پہاڑوں کو ایک انگلی پر اور درختوں اور ندیوں کو ایک انگلی پر اور باقی تمام وَالْأَنْهَارَ عَلَى إِصْبَعِ وَسَائِرَ الْخَلْقِ مخلوق کو ایک انگلی پر رکھ لے گا اور پھر اپنے ہاتھ عَلَى إِصْبَعِ ثُمَّ يَقُولُ بِيَدِهِ أَنَا الْمَلِكُ سے فرمائے گا: میں ہی بادشاہ ہوں۔ رسول اللہ فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سن کر ہنس پڑے اور فرمایا: وَسَلَّمَ وَقَالَ وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقٌّ قَدْرِة یعنی ان لوگوں نے اللہ کی صفات کا اندازہ اس (الانعام: ٩٢)۔ طرح نہیں کیا تھا جس طرح کرنا چاہیئے۔ أطرافه: ٤٨١١، ٧٤١٤، ٧٤١٥، ٧٥١٣۔ تشريح : إِنَّ اللهَ يُمْسِكُ السَّواتِ وَالْأَرْضَ أَنْ تَولا :اللہ تعالی کایہ فرمانا یعنی الہ دین نے آسمانوں اور زمین کو اس بات سے روک رکھا ہے کہ وہ اپنی جگہ سے ٹل جائیں۔ حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: