صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 803 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 803

صحیح البخاری جلد ۱۶ رَبَّكُمْ فَيَسْأَلُكُمْ عَنْ أَعْمَالِكُمْ أَلَا فَلَا تَرْجِعُوا بَعْدِي ضَلَالًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ ۸۰۳ ۹۷۔کتاب التوحيد أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ کا کوئی اور نام رکھیں گے۔آپ نے فرمایا: کیا یہ بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ يَوْمَ النَّحْرِ؟ وہی شہر نہیں ؟ ہم نے کہا: بے شک۔آپ نے قُلْنَا بَلَى قَالَ فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ فرمایا: یہ کونسا دن ہے ؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا قَالَ مُحَمَّدٌ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَأَعْرَاضَكُمْ رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ خاموش رہے یہاں عَلَيْكُمْ حَرَامٌ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي تک کہ ہم سمجھے کہ آپ اس کے نام کے سوا اس بَلَدِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا وَسَتَلْقَوْنَ کا کوئی اور نام رکھیں گے۔آپ نے فرمایا: کیا یہ قربانی کا دن نہیں ؟ ہم نے کہا: بے شک۔آپ نے فرمایا: پھر دیکھو تمہارے خون اور تمہارے مال۔محمد بن سیرین) نے کہا: اور میں سمجھتا ہوں کہ رِقَابَ بَعْضٍ أَلَا لِيُبْلِغِ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ حضرت ابوبکرہ نے یہ بھی کہا: اور تمہاری عزتیں فَلَعَلَّ بَعْضَ مَنْ يَبْلُغُهُ أَنْ يَكُونَ تمہارے لئے ایسی ہی معزز ہیں جیسا کہ تمہارا یہ أَوْعَى لَهُ مِنْ بَعْضٍ مَنْ سَمِعَهُ فَكَانَ دن تمہارے اس شہر میں تمہارے اس مہینہ میں مُحَمَّدٌ إِذَا ذَكَرَهُ قَالَ صَدَقَ النَّبِيُّ معزز ہے اور عنقریب تم اپنے رب سے ملو گے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَالَ أَلَا وہ تمہارے اعمال کے متعلق تم سے پوچھے گا۔دیکھنا میرے بعد پھر گمراہ نہ ہو جائیو کہ تم ایک دوسرے کی گردن اڑاتے پھرو۔سنو! جو موجود ہے وہ اس کو پہنچا دے جو موجود نہیں۔کیونکہ ہو سکتا ہے کہ جن کو ایک بات پہنچے ان میں سے کوئی کسی سے زیادہ سمجھدار یادرکھنے والا ہو جس نے اس بات کوسنا۔محمد بن سیرین ) جب یہ ذکر کرتے تو کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا۔پھر اس کے بعد آپ نے فرمایا: دیکھو کیا میں نے پہنچا دیا، دیکھو کیا میں نے پہنچا دیا؟ هَلْ بَلَّغْتُ أَلَا هَلْ بَلَّغْتُ۔أطرافه : ٦٧ ، ١٠٥ ، ١٧٤١ ،۳۱۹۷، ٤٤٠٦ ٤٦٦٢، ٥٥٥٠، ٧٠٧٨-