صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 802
صحیح البخاری جلد ١٦ ۸۰۲ ۹۷- كتاب التوحيد فَضْلِي كَمَا مَنَعْتَ فَضْلَ مَا لَمْ تَعْمَلْ مارے اور ایک وہ شخص جس نے بچا ہوا پانی روکے يَدَاكَ ۔ رکھا تو اللہ قیامت کے روز فرمائے گا: آج میں بھی تم کو اپنے فضل سے محروم رکھوں گا جس طرح تو نے اس چیز کے بچے ہوئے کو روکے رکھا جو تیرے ہاتھوں نے نہیں بنائی تھی۔ أطرافه: ٢٣٥٨، ٢٣٦٩، ٢٦٧٢، ٧٢١٢۔ ٧٤٤٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۷۴۴۷ : محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عبد الوہاب نے ہمیں بتایا۔ ایوب نے ہم سے عَنْ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ بیان کیا۔ ایوب نے محمد سے، محمد نے ابن ابی بکرہ سے، ابن ابی بکرہ نے حضرت ابو بکرہ سے، أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ وَسَلَّمَ قَالَ الزَّمَانُ قَدِ اسْتَدَارَ كَهَيْئَتِهِ آپ نے فرمایا: زمانہ چکر کھا کر اپنی اسی حالت پر يَوْمَ خَلَقَ اللَّهُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ آگیا ہے جو حالت اس دن تھی کہ جس دن اس السَّنَةُ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا مِّنْهَا أَرْبَعَةٌ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا تھا۔ سال بارہ حُرُمٌ ثَلَاثَةٌ مُتَوَالِيَاتٌ ذُو الْقَعْدَةِ وَذُو مہینے کا ہوتا ہے۔ ان میں سے چار معزز ہیں۔ تین الْحَجَّةِ وَالْمُحَرَّمُ وَرَجَبُ مُضَرَ الَّذِي تو پے درپے ذوالقعدہ، ذوالحج اور محرم ۔ اور مصر کا بَيْنَ جُمَادَى وَشَعْبَانَ أَيُّ شَهْرٍ هَذَا؟ رجب جو کہ جمادی اور شعبان کے درمیان ہے یہ قُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى کون سا مہینہ ہے؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ بہتر جانتے ہیں۔ آپ خاموش رہے یہاں تک کہ أَلَيْسَ ذَا الْحَجَّةِ؟ قُلْنَا بَلَى قَالَ أَيُّ ہم نے خیال کیا کہ آپ اس کے نام کے سوا اس کا کوئی اور نام رکھیں گے۔ آپؐ نے فرمایا: کیا یہ بَلَدٍ هَذَا؟ قُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ ذوالج نہیں ہے؟ ہم نے کہا: بے شک۔ آپ نے فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ فرمایا: یہ کونسا شہر ہے؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ الْبَلْدَةَ؟ قُلْنَا بَلَى رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ خاموش رہے یہاں قَالَ فَأَيُّ يَوْمٍ هَذَا ؟ قُلْنَا اللهُ وَرَسُولُهُ تک کہ ہم سمجھے کہ آپ اس کے نام کے سوا اس